سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لے کر جوڈیشری کی کالی بھیڑوں کا گند صاف کرنا چاہیے ورنہ اللہ سبحان وتعالی کی عدالت میں عوام ان تمام ججوں کا حشر ضرور دیکھیں گے جنھوں نے عوام کو انصاف دلانے میں رکاوٹیں کھڑی کیں ہیں اور ملزمان چوروں ڈاکوؤں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں عوام ان عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں رکھتی لیکن آخرت میں ان ججوں کا حشر ضرور دیکھے گی جنہوں نے آپنے ذاتی مفادات کی خاطر انصاف کا حشر نشر کر دیا۔
اور اگر سپریم کورٹ میں بھی کالی بھیڑیں بیٹھی ہوں تو؟سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لے کر جوڈیشری کی کالی بھیڑوں کا گند صاف کرنا چاہیے ورنہ اللہ سبحان وتعالی کی عدالت میں عوام ان تمام ججوں کا حشر ضرور دیکھیں گے جنھوں نے عوام کو انصاف دلانے میں رکاوٹیں کھڑی کیں ہیں اور ملزمان چوروں ڈاکوؤں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں عوام ان عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں رکھتی لیکن آخرت میں ان ججوں کا حشر ضرور دیکھے گی جنہوں نے آپنے ذاتی مفادات کی خاطر انصاف کا حشر نشر کر دیا۔
امید ھے سپریم کورٹ کے جج صاحبان اللّٰہ سبحان وتعالی کو ضرور جواب داہ ہونگے اور اور کی خاطر انصاف کا ساتھ کھڑے ہونگے تاکہ روز قیامت سر خرو ہو سکیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|