شوکت خانم ہسپتال ،برطانوی تنظیم نے جنگ گروپ کو قانونی نوٹس بھجوادیا

shaukt11211.jpg

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اور برطانیہ کی عمران خان کینسر اپیل نے جنگ گروپ کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر قانونی نوٹسز بھجوادیئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوکت خانم کے آفیشل ہینڈل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک نیوز رپورٹ میں بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کرنے پر شوکت خانم میوریل ٹرسٹ نے گزشتہ ہفتے جنگ گروپ کو ایک قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ روز برطانیہ میں عمران خان کینسر اپیل کے نام سے قائم کردہ ادارے کو عطیات دینے والے افراد نے بھی جنگ کو ایک قانونی نوٹس بھجوایا ہے جس میں انہوں نے ہتک عزت کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1496119929401405449
شوکت خانم کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی خیراتی ادارے خصوصا جس پر عوام بھروسہ کرتے ہوں، کے خلاف جھوٹے الزامات یا بے بنیاد پراپیگنڈہ زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہوتا ہے۔
leg1.jpg

leg2.jpg

leg3.jpg

leg4.jpg

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جنگ گروپ کی جانب سے نشر کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شوکت خانم اسپتال کو دیئے جانے والے عطیات کو تحریک انصاف میں بطور پارٹی فنڈز استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن میں جن لوگوں کی جانب سے پارٹی کو ملنے والے عطیات کی فہرست جمع کروائی گئی ان میں سے 35 فیصد نے دی نیوز کو جواب دیا کہ انہوں نے تحریک انصاف کے بجائے شوکت خانم کو عطیات دیئے تھے جبکہ صرف 27 فیصد نے جواب میں کہا کہ انہوں نے تحریک انصاف کو فنڈز دیئے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گھٹے بونے ڈیڑھ فٹے مبشر لقمان نطفہ حرام سرکس کے جوکر کو بھی ایک نوٹس بھجوادو وہ ڈیڑھ فٹ کا بونا بھی اس دن اچھل اچھل کر شوکت خانم ہسپتال کے خلاف بھونک رہا تھا جیسے روسی نسل کی پستی کتی بھونکتی اس لعنتی ڈیڑھ فٹ کے بونے کو اگر اپنا کوئی سکور سیٹل کرنا تھا عمران خان سے تو ہسپتال کو بیچ میں گھسیٹ کر کینسر کے مریضوں کو نقصان پہنچانے اور ہسپتال کے ڈونر ز کے دلوں میں جھوٹ بھونک کر شکوک پیدا کرکے نقصان پہچانے کئ حرام زدگی اور لعنتی پن نہیں کرنا چاہئے تھا اس ڈیڑھ فٹ کے گٹھے بونے مبشر لقمان نے بہت زیادتی کی تھی دراصل اسکی تھوڑی میں زیادہ گھس گیا تھا اور اپنی اوقات سے باہر نکل کر ہسپتال کے خلاف بھونکنا شروع ہوگیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajarawal111

آپ نے کل ابھی فخر درانی کی نئی سٹوری پر اسے ابو بنایا تھا
abb yeh harami maafiaan maangte phirein ge
No Athar Minullah Kanjar will be able to save them.
Excellent step.I hope Jang group is loses this case.
گھٹے بونے ڈیڑھ فٹے مبشر لقمان نطفہ حرام سرکس کے جوکر کو بھی ایک نوٹس بھجوادو وہ ڈیڑھ فٹ کا بونا بھی اس دن اچھل اچھل کر شوکت خانم ہسپتال کے خلاف بھونک رہا تھا جیسے روسی نسل کی پستی کتی بھونکتی اس لعنتی ڈیڑھ فٹ کے بونے کو اگر اپنا کوئی سکور سیٹل کرنا تھا عمران خان سے تو ہسپتال کو بیچ میں گھسیٹ کر کینسر کے مریضوں کو نقصان پہنچانے اور ہسپتال کے ڈونر ز کے دلوں میں جھوٹ بھونک کر شکوک پیدا کرکے نقصان پہچانے کئ حرام زدگی اور لعنتی پن نہیں کرنا چاہئے تھا اس ڈیڑھ فٹ کے گٹھے بونے مبشر لقمان نے بہت زیادتی کی تھی دراصل اسکی تھوڑی میں زیادہ گھس گیا تھا اور اپنی اوقات سے باہر نکل کر ہسپتال کے خلاف بھونکنا شروع ہوگیا
get some huge money from this harami jang media group
shaukt11211.jpg

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ اور برطانیہ کی عمران خان کینسر اپیل نے جنگ گروپ کو جھوٹی خبر نشر کرنے پر قانونی نوٹسز بھجوادیئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوکت خانم کے آفیشل ہینڈل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک نیوز رپورٹ میں بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کرنے پر شوکت خانم میوریل ٹرسٹ نے گزشتہ ہفتے جنگ گروپ کو ایک قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ روز برطانیہ میں عمران خان کینسر اپیل کے نام سے قائم کردہ ادارے کو عطیات دینے والے افراد نے بھی جنگ کو ایک قانونی نوٹس بھجوایا ہے جس میں انہوں نے ہتک عزت کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1496119929401405449
شوکت خانم کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی خیراتی ادارے خصوصا جس پر عوام بھروسہ کرتے ہوں، کے خلاف جھوٹے الزامات یا بے بنیاد پراپیگنڈہ زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہوتا ہے۔
leg1.jpg

leg2.jpg

leg3.jpg

leg4.jpg

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جنگ گروپ کی جانب سے نشر کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شوکت خانم اسپتال کو دیئے جانے والے عطیات کو تحریک انصاف میں بطور پارٹی فنڈز استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن میں جن لوگوں کی جانب سے پارٹی کو ملنے والے عطیات کی فہرست جمع کروائی گئی ان میں سے 35 فیصد نے دی نیوز کو جواب دیا کہ انہوں نے تحریک انصاف کے بجائے شوکت خانم کو عطیات دیئے تھے جبکہ صرف 27 فیصد نے جواب میں کہا کہ انہوں نے تحریک انصاف کو فنڈز دیئے۔

یہ زبردست بات ہوئی ہے نا --- اب وہ ساری ٹرانزیکشنز کھلیں گی جن کا ذکر اس جھوٹے اور مکار اخبار نے ڈونرز کے نام لکھ لکھ کر کیا ہے --- اصلی کہانی اب کھلے گی
I will have my eyes wide open for this ?
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
This is a great thing, isn't it --- now all the transactions mentioned by this false and cunning newspaper in the name of donors will be revealed --- the real story will be revealed now
I will have my eyes wide open for this3
As you and other haraamis have attempted to damage a charity, if Jang lose the case do you promise to sell your house and give the money to charity. Its easy to pick up snippets from Noora media cells but Put your money where you mouth is
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
As you and other haraamis have attempted to damage a charity, if Jang lose the case do you promise to sell your house and give the money to charity. Its easy to pick up snippets from Noora media cells but Put your money where you mouth is
Oh man I know you are so committed that if Jung wins you will sell your house and compensate for losses.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ زبردست بات ہوئی ہے نا --- اب وہ ساری ٹرانزیکشنز کھلیں گی جن کا ذکر اس جھوٹے اور مکار اخبار نے ڈونرز کے نام لکھ لکھ کر کیا ہے --- اصلی کہانی اب کھلے گی
I will have my eyes wide open for this ?
کہانی اب کھلے گی ؟
مگر آپ نے تو اسی دن ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیے تھے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Oh man I know you are so committed that if Jung wins you will sell your house and compensate for losses.
A haraami response from a haraami. I have given to the Charity already and I will give more. Raja ji be a man and put your money your mouth is. Its a typical haraami response from you, but alas its not unexpected..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
A haraami response from a haraami. I have given to the Charity already and I will give more. Raja ji be a man and put your money your mouth is. Its a typical haraami response from you, but alas its not unexpected..
But what I said is all expected.
Just like we expected IK to be some kind of eeman dar and visionary.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
But what I said is all expected.
Just like we expected IK to be some kind of eeman dar and visionary.
Haraami You tried to damage a charity and now you are shitting bricks. Be a man and compensate the charity if you lose the case. If they lose i will give more.
 
Back
Top