شمالی وزیر ستان: جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 7 جوان شہید، 6 دہشت گرد ہلاک

battery low

Minister (2k+ posts)
1614255188d0b71.png

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی۔

دہشت گردی کے واقعے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

شہداء میں حوالدار صابر، نائک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجا اور سپاہی سجاد شامل ہیں۔ جبکہ حملے کے بعد دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف شہید ہو گئے ہیں۔

شہداء کا تعلق ضلء خیبر، لکی مروت، پشاور، کوہاٹ اور ایبٹ آباد سے ہے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل کاشف کا تعلق کراچی سے ہے اور کیپٹن محمد احمد بدر کا تعلق تلہ گنگ سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں عمادت کی چھت گر گئی تھی۔

جبکہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

Source
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب باجوا اور ساتھیوں کا کیا دھرا ہے جو ایک خوشحال ہوتے ملک کو دشمنوں سے نہ بچا سکے - سیاسی نہیں ائینی ذمہ داری تھی اور اب لوگ اتنی نفرت کرتے ہیں کہ ہر سچی بات بھی جھوٹی لگتی ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ناپاک فوجی شہید ہو کر جنت اور دہشت گرد ہلاک ہو کر جہنم واصل؟

ناپاک فوج اسلام کو اپنے مذموم مقاصد کہ لئے ہمیشہ استمعال کرتی آئی ہے. لعنت اس کتی فوج پر
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1614255188d0b71.png

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی۔

دہشت گردی کے واقعے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

شہداء میں حوالدار صابر، نائک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجا اور سپاہی سجاد شامل ہیں۔ جبکہ حملے کے بعد دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف شہید ہو گئے ہیں۔

شہداء کا تعلق ضلء خیبر، لکی مروت، پشاور، کوہاٹ اور ایبٹ آباد سے ہے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل کاشف کا تعلق کراچی سے ہے اور کیپٹن محمد احمد بدر کا تعلق تلہ گنگ سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں عمادت کی چھت گر گئی تھی۔

جبکہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

Source
آئی ایس پی آر والے تو روپیہ مستحکم ہونے باتیں سناتے تھے وہ تو جھوٹ نکلا اب انکی کسی بھی بات کا اعتبار نہیں

Lies No GIF
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1614255188d0b71.png

شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے، حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی۔

دہشت گردی کے واقعے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

شہداء میں حوالدار صابر، نائک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجا اور سپاہی سجاد شامل ہیں۔ جبکہ حملے کے بعد دہشت گردوں سے جھڑپ میں لیفٹیننٹ کرنل کاشف شہید ہو گئے ہیں۔

شہداء کا تعلق ضلء خیبر، لکی مروت، پشاور، کوہاٹ اور ایبٹ آباد سے ہے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل کاشف کا تعلق کراچی سے ہے اور کیپٹن محمد احمد بدر کا تعلق تلہ گنگ سے ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں عمادت کی چھت گر گئی تھی۔

جبکہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگرد جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

Source
جو فوج اپنی اصل ڈیوٹی سے ہٹ کر کاروبار اور سیاست کرنے لگے اس میں کوئی شہید نہیں ہوتا ، یہ شہادت والا ڈھکوسلہ بند کرو
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

I'm not sure which of the establishment project's closure is causing more chaos- Project Taliban or Project Imran. Personally, I think Project Imran is the one.
 
Last edited:

stoic

Minister (2k+ posts)
Were they stealing from 45?

so afghanis have been kicked out borders are secured, all communication is being monitored so how did this happen?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
I'm not sure which of the establishment project's closure is causing more chaos- Project Taliban or Project Imran. Personally, I think Project Imran is the one.
پروجیکٹ عمران خان اب پاکستان کے عوام کا پروجیکٹ ہے جن کی تعداد کروڑوں میں ہے یہ چھ سات لا کھ فوجی صرف عوام کے ملازم ہیں اپنی اوقات میں رہو موچا بھڑوا
 
ranaji

President (40k+ posts)
بے چارے جونئیر ز آفیسرز اور جوان جو ملک کی خاطر نہیں
صرف چند زانی شرابی کرپٹ چور ڈاکو جرنیلوں کو کھرب پتی بنا کر ریٹائر کراکے دوسرے ملکوں میں جزیرے اور جائدادیں خرید کر اپنی سات پشتوں کو ارب پتی بنا نے والے ان زانیوں شرابیوں کرپٹ جرنیلوں کی خاطر شہید ہوئے

اور کچھ نان کرپٹ کو چھوڑ کر سارے کرپٹ جرنیل کھرب پتئ بن کر پاکستان سے فیملی سمیت بھاگ کر باہر آجاتے ہیں
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
I'm not sure which of the establishment project's closure is causing more chaos- Project Taliban or Project Imran. Personally, I think Project Imran is the one.
You forgot to mention the recent project Nawaz closure which was opened in 1981 by Zia. New project Maryam is the next phase to make this country SHIT again.