Munawarkhan
Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر اور خصوصاً اس تھریڈ پر تھوڑی ہی دیر میں جہالت کا طوفان آنے والا ہے اس لئے میں نے سوچا تھا کہ یہاں سے دور ہی رہوں پر آپ دونوں کے کومنٹس نے مجھے کھینچ لیا
شاہد صاحب اور عینی بی بی آپ دونوں ذرا عام لوگوں سے ہٹ کر سلجھے ہوے افراد ہو - مجھے بتاؤ ایک خاندان کی آپس کی رنجشیں دور ہونے سے ملک و ملت کیسے خطرے میں پڑھ سکتی ہے - میں صرف آپ لوگوں کے ذہن کو سمجھنا چاہتا ہوں
کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگ ان کو لڑوا کر ہی چاہے جیسے بھی ہو اپنا مکو ٹھپنا چاہتے ہے - جمہوریت اور خلق خدا کی راۓ کی کوئی اہمیت نہیں آپ لوگوں کے نزدیک ؟؟؟
کیا یہ اشرفیہ اور اس کا شرف والا قصہ ہے جس سے آپ لوگوں کا تعلق ہے ؟؟؟؟
کیا تھا یہ ؟؟؟؟
ویسے اصل بات بتاؤں میرے پاس کوئی اندر کی خبر نہیں - پر سوچنے سمجھنے میں کیا یہ بات آتی ہے کہ دونوں گنجے آپس میں دستوگریبان ہوں گے - کیا یہ اتنے الو ہیں جو ان کو نہیں پتا کہ آپس میں لڑ کر ان کا کیا بنے گا -- کیا ان کو نہیں پتا ایسٹیبلشمنٹ کو اس وقت کون سوٹ کرتا ہے - آپ لوگ اتنی آسانی سے گر جاتے ہو اسی باتوں پر ؟
Raja aap ko ye kyon lagta jao Kay establishment ganjoon Kay saath shoroo say Nahi hai?