شریف فیملی میں اختلافات ختم۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
fp-006.jpg

http://www.roznama92news.com/popup.php?newssrc=issues/2017-09-10/6559/fp-006.jpg
 
Annie

Moderator
یعنی شریف خاندان پاکستان کو نوچنے کی پالیسی جاری رکھے گا چہرے تھوڑے بہت بدلیں گے لیکن کرتوت وہی رہنے ہیں اور پاکستان انھیں کرپٹ لوگوں کے شکنجے میں رہے گا
لہذا ثابت ہوا شریف خاندان کی ہوس اقتدار ابھی بھی اسی طرح زندہ و جاوید ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)

ملک سے کھلواڑ تو سارے ہی کر رہے ہیں سمیت آپ کی اسٹیبلشمنٹ کے۔
انہیں بھی شہباز شریف بمعہ چوہدری نثار سوٹ کرتا ہے ۔ اس لئے
شہباز اگر ن لیگ کی طرف سے وزارتِ عظمی کا امیدوار بنتا ہے تو سمجھئے
اگلے پانچ سال بھی انہی کے ہیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس فورم پر اور خصوصاً اس تھریڈ پر تھوڑی ہی دیر میں جہالت کا طوفان آنے والا ہے اس لئے میں نے سوچا تھا کہ یہاں سے دور ہی رہوں پر آپ دونوں کے کومنٹس نے مجھے کھینچ لیا
شاہد صاحب اور عینی بی بی آپ دونوں ذرا عام لوگوں سے ہٹ کر سلجھے ہوے افراد ہو - مجھے بتاؤ ایک خاندان کی آپس کی رنجشیں دور ہونے سے ملک و ملت کیسے خطرے میں پڑھ سکتی ہے -
میں صرف آپ لوگوں کے ذہن کو سمجھنا چاہتا ہوں

کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگ ان کو لڑوا کر ہی چاہے جیسے بھی ہو اپنا مکو ٹھپنا چاہتے ہے - جمہوریت اور خلق خدا کی راۓ کی کوئی اہمیت نہیں آپ لوگوں کے نزدیک ؟؟؟
کیا یہ اشرفیہ اور اس کا شرف والا قصہ ہے جس سے آپ لوگوں کا تعلق ہے ؟؟؟؟
کیا تھا یہ ؟؟؟؟

ویسے اصل بات بتاؤں میرے پاس کوئی اندر کی خبر نہیں - پر سوچنے سمجھنے میں کیا یہ بات آتی ہے کہ دونوں گنجے آپس میں دستوگریبان ہوں گے - کیا یہ اتنے الو ہیں جو ان کو نہیں پتا کہ آپس میں لڑ کر ان کا کیا بنے گا -- کیا ان کو نہیں پتا ایسٹیبلشمنٹ کو اس وقت کون سوٹ کرتا ہے - آپ لوگ اتنی آسانی سے گر جاتے ہو اسی باتوں پر ؟

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چندا بی بی آپ نے اصل بات کی ہے اوپر میرے کومنٹ میں میں نے یہی لکھا ہے کہ بیوقوف لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ لوگ آپس میں لڑیں گے

Ikhtalafaat thei he kab? Yeh tou drama tha aal e shar ka media ko busy rakhney ka!
 
Annie

Moderator
اس فورم پر اور خصوصاً اس تھریڈ پر تھوڑی ہی دیر میں جہالت کا طوفان آنے والا ہے اس لئے میں نے سوچا تھا کہ یہاں سے دور ہی رہوں پر آپ دونوں کے کومنٹس نے مجھے کھینچ لیا
شاہد صاحب اور عینی بی بی آپ دونوں ذرا عام لوگوں سے ہٹ کر سلجھے ہوے افراد ہو - مجھے بتاؤ ایک خاندان کی آپس کی رنجشیں دور ہونے سے ملک و ملت کیسے خطرے میں پڑھ سکتی ہے -
میں صرف آپ لوگوں کے ذہن کو سمجھنا چاہتا ہوں

کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگ ان کو لڑوا کر ہی چاہے جیسے بھی ہو اپنا مکو ٹھپنا چاہتے ہے - جمہوریت اور خلق خدا کی راۓ کی کوئی اہمیت نہیں آپ لوگوں کے نزدیک ؟؟؟
کیا یہ اشرفیہ اور اس کا شرف والا قصہ ہے جس سے آپ لوگوں کا تعلق ہے ؟؟؟؟
کیا تھا یہ ؟؟؟؟

ویسے اصل بات بتاؤں میرے پاس کوئی اندر کی خبر نہیں - پر سوچنے سمجھنے میں کیا یہ بات آتی ہے کہ دونوں گنجے آپس میں دستوگریبان ہوں گے - کیا یہ اتنے الو ہیں جو ان کو نہیں پتا کہ آپس میں لڑ کر ان کا کیا بنے گا -- کیا ان کو نہیں پتا ایسٹیبلشمنٹ کو اس وقت کون سوٹ کرتا ہے - آپ لوگ اتنی آسانی سے گر جاتے ہو اسی باتوں پر ؟

ارے راجہ جی آپکو کیوں لگا کے ہم انکے باہمی ڈراموں کو مانتے ہیں
ان دونوں کی چوری کی بقا ایکدوسرے کے مظبوط ہونے میں ہے
مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کے یہ آپس میں راضی ہیں یا دست و گریبان ہیں اندر سے یہ دونوں بھائی ایک ہی ہیں ایک ڈوبا تو دوسرا بھی نہیں بچے گا

میں ان خبروں پر یقین نہیں رکھتی صرف اس حوالے سے میری راۓ تھی کے یہ چہرے بدل کر پھر راج کرنا چاہتے ہیں مجھے اعتراض یہ ہے کے انکی لوٹ مار میں کوئی بریک نہیں لگتی اس لیے کے انکی ہوس دولت کا کوئی کنارہ نہیں

مجھے دونوں ہی ملک کیلئے منظور نہیں اسلئے کے یہ ناگ ہیں جو میرے ملک کو ڈس ڈس کر اسکو نقصان پہنچا رہے ہیں
یہ جو سیاسی خبریں افواہیں چہ مگوئیاں ہیں یہ تو ٹی وی شو والے پھیلا پھیلا کر کمائی کرتے ہیں اسکا حقیقت سے زیادہ واسطہ نہیں ہوتا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل آپ کے راۓ کی قدر ہے - اور اپ کا انلسیز بھی ٹھیک ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوں ہیں - یہ ڈرامے ٹی وی سیٹھوں کی کمائی کے لئے اینکر کرتے ہیں اس لئے کہ اکثر انصافی اتنی عقل نہیں رکھتے

پر میرے سوال "خلق خدا کی راۓ" کو گول کر دیا آپ نے - چلو خیر ہے
یہی خناس مجھے پٹواری پٹواری کر کے دکھاتا ہے

نہیں میں گول شول نہیں کیا اس پوائنٹ پر غور نہیں کیا ابھی اس گول کو سیدھا کر دیتی ہوں

خلق خدا کی راۓ ؟ جی یہ والی ؟ خلق خدا ان چوروں کو لائی یا یہ خود دھاندلی سے آے نتیجہ آپکی مرضی پر ہے لیکن میری راۓ میں یہ چور دروازے سے آے

ouzhfp.jpg
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر اور خصوصاً اس تھریڈ پر تھوڑی ہی دیر میں جہالت کا طوفان آنے والا ہے اس لئے میں نے سوچا تھا کہ یہاں سے دور ہی رہوں پر آپ دونوں کے کومنٹس نے مجھے کھینچ لیا
شاہد صاحب اور عینی بی بی آپ دونوں ذرا عام لوگوں سے ہٹ کر سلجھے ہوے افراد ہو - مجھے بتاؤ ایک خاندان کی آپس کی رنجشیں دور ہونے سے ملک و ملت کیسے خطرے میں پڑھ سکتی ہے -
میں صرف آپ لوگوں کے ذہن کو سمجھنا چاہتا ہوں

کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ لوگ ان کو لڑوا کر ہی چاہے جیسے بھی ہو اپنا مکو ٹھپنا چاہتے ہے - جمہوریت اور خلق خدا کی راۓ کی کوئی اہمیت نہیں آپ لوگوں کے نزدیک ؟؟؟
کیا یہ اشرفیہ اور اس کا شرف والا قصہ ہے جس سے آپ لوگوں کا تعلق ہے ؟؟؟؟
کیا تھا یہ ؟؟؟؟

ویسے اصل بات بتاؤں میرے پاس کوئی اندر کی خبر نہیں - پر سوچنے سمجھنے میں کیا یہ بات آتی ہے کہ دونوں گنجے آپس میں دستوگریبان ہوں گے - کیا یہ اتنے الو ہیں جو ان کو نہیں پتا کہ آپس میں لڑ کر ان کا کیا بنے گا -- کیا ان کو نہیں پتا ایسٹیبلشمنٹ کو اس وقت کون سوٹ کرتا ہے - آپ لوگ اتنی آسانی سے گر جاتے ہو اسی باتوں پر ؟
سوچا تھا ان جونکوں سے جان چھوٹ جائے گی لیکن اب وہ ایسا چہرہ سامنے لا رہے ہیں جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے منظورِ نظر ہیں۔ راجہ بھیا وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں کبھی بھی خلقتِ خدا کی رائے سے کوئی بھی حکومت میں نہیں آتا۔ سب پہلے سے طے ہوتا تھا۔ یہاں وہی حکومت میں آتا ہے جو اسٹیبلشمنٹ کا منظورِ نظر ہو۔الیکشن نام کا صرف ایک ڈرامہ رچایا جاتا ہے بس۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہد صاحب اتنا کچھ اچیو کرنے کے بعد بھی آپ اتنے مایوس کیوں ہو گئے ہیں - اور عمران خان کیوں نہیں اسٹیبلشمنٹ کا منظور نظر بن سکتا اس کے کون سے کانٹے نکلے ہووے ہیں ؟؟؟

ویسے میرا خیال اس سلسلے میں تھوڑا سا فرق ہے - حقیقت میں اسٹیبلشمنٹ صرف اور صرف مارشل لا لگا کر غاصب بن سکتی ہے یا اس کے خوف کو استمعال کرسکتی ہے اور یہ دونوں کام کرتی ہے - الیکشن میں کروڑوں ووٹ پڑتے ہیں اور شعور کے کسی کونے کھدرے میں بھی نہیں آتا کہ فوجی ہاتھ پکڑ ہر ایک تو ووٹ ڈلوا یں گے - اگر اپ ماس دھاندھی کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں تو میں آپ کو کبھی بھی یہ بات نہیں سمجھ سکتا

اگر اسٹیبلشمنٹ ایسا کرنے کے قابل ہوتی تو ہمیشہ چودھری شجاعت کے حکومت رہتی - بینظیر اور زرداری کی کم از کم کبھی حکومتیں نہ بنتی - ہاں راۓ عامہ میں کچھ حد تک تبدیلی کروانے کی صلاحیت رکھتی ہے - اور سازشوں پر پورا عبور رکھتی ہے - اور ڈنڈے کا خوف ہر ایک ہے دل میں ڈال کے رکھتی ہے - جیسے کہ واٹس ایپ کال اور جے آئ ٹی کو اقامے کی کہانی سنانا اور غلطی سے دبئی کے لیٹر پر نواز شریف کا غلط پاسپورٹ نمبر لکھوانا
اب ڈنڈے کے ڈر کی وجہ سے دونوں باتوں پر کوئی چسکنے کی مجال نہیں رکھتا

سوچا تھا ان جونکوں سے جان چھوٹ جائے گی لیکن اب وہ ایسا چہرہ سامنے لا رہے ہیں جو کہ اسٹیبلشمنٹ کے منظورِ نظر ہیں۔ راجہ بھیا وجہ یہ ہے کہ اس ملک میں کبھی بھی خلقتِ خدا کی رائے سے کوئی بھی حکومت میں نہیں آتا۔ سب پہلے سے طے ہوتا تھا۔ یہاں وہی حکومت میں آتا ہے جو اسٹیبلشمنٹ کا منظورِ نظر ہو۔الیکشن نام کا صرف ایک ڈرامہ رچایا جاتا ہے بس۔
 
sok

Senator (1k+ posts)
Isn't Ayaz Saadiq still the speaker?. Did they have re-election there?

نہیں میں گول شول نہیں کیا اس پوائنٹ پر غور نہیں کیا ابھی اس گول کو سیدھا کر دیتی ہوں

خلق خدا کی راۓ ؟ جی یہ والی ؟ خلق خدا ان چوروں کو لائی یا یہ خود دھاندلی سے آے نتیجہ آپکی مرضی پر ہے لیکن میری راۓ میں یہ چور دروازے سے آے

ouzhfp.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اینی بہن جی حساب کتاب کرتے ہیں - ہم ووہی نمبر استمعال کرتے ہیں ہو آپ نے لکھے ہیں

NA-154, Bogus votes: 122133, Sadeq khan: 86177, Remaning bogus votes: 35953
Meaning JT took 35,953 Bogus votes???

NA-122, Bogus votes: 93,582, Ayaz sadiq: 92,393, Remaning bogus votes: 1,189
Meaning IK took 1,189 Bogus votes???

NA-125, Bogus votes: 149139, Saad Rafeeq: 26045, Remaning bogus votes: 26,045
Meaning HK took 26,045 Bogus votes???

NA-110, Your number of bogus votes is wrong. It is actually 102,950, Kwaja asif: 92803, Remaning bogus votes: 10,147
Meaning Usman daar took 10,147 Bogus votes???

میں نے یہ میٹھ اس مفروضے پر کیا ہے کہ نوں لیگ کو سرے سے ایک ووٹ بھی نہیں پڑاان حلقوں میں ایک شخص بھی نون لیگ کا ووٹر نہیں - تمام کے تمام جعلی ووٹ پڑے ہیں

عقل کے کسی کونے کھترے میں یہ سمجھنے کی صلاحیت پڑی ہے یا سارے کے سارے انصافی قابل ترس حالت میں ہی ہیں

نہیں میں گول شول نہیں کیا اس پوائنٹ پر غور نہیں کیا ابھی اس گول کو سیدھا کر دیتی ہوں

خلق خدا کی راۓ ؟ جی یہ والی ؟ خلق خدا ان چوروں کو لائی یا یہ خود دھاندلی سے آے نتیجہ آپکی مرضی پر ہے لیکن میری راۓ میں یہ چور دروازے سے آے

ouzhfp.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
These people are in miserable mental state man. The smudged thumb impression due to deteriorating ink is a Jaali vote for them.
Turned out that with that criteria they were also doing dhandhli. Because the jaali or bogus votes are more than PMLN votes in all 4 constituencies. So where did the extra jaali votes go. Unfortunately They dont have capability to understand that.

Back
Top