شریف ایک دفعہ پھر ہیوی مینڈیٹ کے نیچے

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف ایک دفعہ پھر ہیوی مینڈیٹ کے نیچے

11225448_10153226202727663_5371022899518422099_n.jpg

پاکستان میں بیشمار ٹیلی ویژن کے چینلز ہیں ، وہ سب ایک مشوره متحدہ قومی موومنٹ کے دیتے ہیں کے اس پارٹی کو الطاف بھائی سے جان چھڑا لینی چاھئے مگر کوئی بھی یہ مشورہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیوپلز پارٹی کے لوگوں کو نہیں دیتا

آخر کیوں ؟

ان تینوں پارٹیوں میں ایک بات قدر مشترک ھے کے ان تمام پارٹیاں کے سربراہان پاکستان اور اسکی عوام کے ساتھ غداری کر رہیں ہیں مگر مشورہ صرف ایک پارٹی کے ورکرز کو کیوں ؟

پاکستان شائد دنیا میں واحد ملک ہے جس کے لیڈران غدار وطن ہیں اور پارلیمنٹ میں ٨٠ فیصد قانون ساز عادی مجرم مگر پاکستان پھر بھی چل رہا ہے . پاکستان میں
" جن لوگوں " نے نواز شریف کو ہیوی مینڈیٹ لے کر دیا تھا. انکا بندہ ایک دفعہ پھر اس ہیوی مینڈیٹ کے نیچے کچلا گیا ہے . پاکستانی میڈیا کے اکثر دانشور یہ کھل کر نہیں کہ رہے کے نواز شریف بحثیت ہیوی مینڈیٹ لیڈر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور انھوں نے پاکستان کے تمام اداروں کو بھی ناکامی سے دو چار کر دیا اور فیصلہ سازی کی طاقت انکو چھو کر بھی نہیں گزری جسکے نتیجے میں فوج ایک فیصلہ کن رول ادا کر رہی ہے

پارلیمنٹ میں نواز شریف کی نے ایک دفعہ پھر لکھی ہوئی تقریر کی مگر انکی باڈی لفظوں کا ساتھ نہیں دے پا رہی تھی گویا انھوں نے انکی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے آج آفیشل طور پر شکشت تسلیم کر لی کے نہ حکومت ادارے چلا پائی اور اداروں خود کیسے چلتے جب انکی تعیناتی پسند اور نہ پسند سے کی گئی ہو .

.................پاکستان میں جمہریت ایک دفعہ پھر ہار گئی
یہ ایک فضول جملہ ہے ، پاکستان میں جمہوریت کبھی ای ہی نہیں تھی ، یہ ایک معقول بات ہے

فراڈ کر کے اپ بھاگ تو سکتے ہیں جیسے زرداری بھاگا مگر اپ حکومت نہ کبھی پہلے پوری کر سکے اور نہ اب کر سکیں گے

تو بچو ، جمہوریت میں کرپشن ہوتی ہے مگر اسوقت تک جب تک جنرل راحیل نہ ا جاے
تو بچو چھڑی سے مسلہ حل نہیں ہوتا ، اگر چھڑی والا مشرف ہو

پاکستانی جمہوریت پر ایک جملہ لکھنا بھی وقت کا ضیاء ہے مگر جسطرح جمہوریت کے کھیل کے پیچھے جسطرح پاکستان کے ساتھ زنا بلجبر کیا گیا ہے اس پر لکھنا زیادہ انصاف ہے . کیا دنیا کے کسی ملک میں دو پارٹیاں نے اپس میں ہاتھ ملایا ہے ؟
اگر نواز شریف میں ذرا بھی لیڈرشپ کی شد بد ہوتی تو وہ پاکستان مسلم لیگ بطور ایک پارٹی زندہ رکھتی . وہ کبھی بھی دوسری پارٹی کے ساتھ ہاتھ نہ ملاتی بشتریکہ کے انکے خلاف ایک اور بڑ ی پارٹی ہوتی

میرے خیال میں پاکستان مسلم لیگ نے جو سب سے بڑا ظلم کیا وہ پچھلے ٥ سالوں میں فرینڈلی اپوزیشن کا رول ادا کر کے کیا

اس دوران پاکستان کے تمام ادارے تباہ ہو گئے . اس سے بڑا ظلم ان پاکستانیوں نے کیا جنھوں نے اپنی ایک بوٹی کے لئے ان دونوں پارٹیوں کو الیکشن ٢٠١٣ میں ووٹ دئے یہ جانتے ہوے بھی کے دونوں پارٹیاں کیا گل کھلا رہی ہیں . ہم امومن اپنے گریبانوں میں نہیں جھانکتے اورساری ذمہ داری سیاستدانوں پر ڈال کر فارخ ہو جاتے ہیں . جن پٹھانوں کا پورے پاکستان میں مذاق اڑایا جاتا ہے وہ قوم یہ غلطی اکثریت میں ہر دفعہ نہیں کرتی

تمام دنیا کی طرح پاکستان ٢٠١٥ سے نکل کر ٢٠١٦ میں داخل ہوا چاہتا ہے مگر پاکستان کی بیشتر پارٹیاں ابھی تک ٩٠ کے عشرے کو سیاست میں پھانسی ہوئی ہے . انکا طریقہ واردات ابھی تک وہی ہے بلکے اس سے بھی گیا گزرا ہے . ٣٥ سال سیاست میں گزرنے کے باوجود روایتی پارٹیوں کے لیڈران سمجھ ہی نہیں سکے کے اثر حاضر کے تقاضے کیا ہیں

کہتے ہیں نواز شریف بڑے خوشقسمت ہیں ہیں کے انکی بار یاں لگی ہوئی ہیں مگر میں کہتا ہوں نواز شریف بہت بدقسمت ہیں جنہیں اتنے موقے ملے مگر وہ سب زائے گیے اور پاکستان اور پاکستانی انسے زائدہ بدقسمت جن کے سروں پر یہ عذاب نازل بار بار نازل کیا گیا .

ایک دفعہ پھر بدقسمتی کے انکے پلے میں
بڑ ی چپ سرکار پڑ گئی جنھوں نے سب کی ٹانگیں اٹھا دی ہیں . زرداری کے پلے چودھری پڑا تھا مگر وہ خود نیت کا چور تھا ورنہ اسکی حکومت پورا وقت نہ نکالتی . نواز شریف نے پورے پانچ سال زرداری کی مدد کی چونکے انکا عدلیہ میں ہاتھ پڑتا تھا اور اس وقت کے بڑے فوجی کے ہاتھ میں کچھ تھما دیا تھا تو انھوں نے ہاتھ ہلکا رکھا

قمست کی ستم ظریفی کے نواز شریف کو سیاسی گٹی ایک فوجی نے دی تھی مگر پھندا بھی ایک فوجی کے ہاتھوں تیار ہے

اچھا ہوا جنرل راحیل کے شائد کوئی بھائی نہیں ورنہ پاکستانیوں کے یہ اچھے دن کہاں سے اتے؟
جو بڑے فوجیوں کا آجکل " طریقہ واردات " ہے ، لگتا ہے نواز شریف کو بھی خواجہ عدالت سے کچھ سیکنڈز کی سزا ہو گی اور موصوف گیلانی صاحب بن جائیں گے مگر کیا بچ بھی پائیں گے ؟

ان تین بڑ ی پارٹیوں کے لیڈرز کی حکمت عملیوں کی وجہ سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا ، آج تک کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں تو گننے کون بیٹھے گا ؟

پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیوپلز پارٹی کے سیاستدان اور سپپورٹرس آج یہ تو ضرورر سوچتے ہوں گے کے

دونوں پارٹیوں کے نظریات میں تو بہت فرق تھا ، آج یہ دونوں اکھٹی کیسے ؟
دونوں پارٹیوں نے مہاجر قومی موومنٹ کے خلاف آپریشن کیا ، آج انکے ساتھ کیوں کھڑے ہیں ؟

میں اس فورم پر ایک سوال رکھ رہا ہوں

پاکستان کی تینوں بڑی پارٹیوں کے لیڈران نے اپنی ووٹرز کے جذبات کے ساتھ مکروہ کھیل کھیلا اور اپنی مکروہ لیڈرشپ سے پاکستان اور پاکستانیوں کو ناقابل تلافی نقصان پونچایا . یہ واضح ہے کے سب پارٹیوں کے لیڈرز کے سامنے اپنے ذاتی مفاد ہیں

پھر پاکستان کا میڈیا اس پارٹی کے ووٹرز سے باقی ٢ پارٹیوں کے لیڈرشپ سے جان چھڑانے کے مشورے کیوں نہیں دیتا ؟

Last edited by a moderator:

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Sabaer( patience ) Bhie Altaf ka fysala PMLN, PPP ya PTI nay nahein kerna Belkah Karachi kay logo nay kerna hay ya England walloin nay kerna hay. Ager Pakistani government ask UK to hand him over to Pakistan then definitely they will refuse because according to their Law of the Land and also MI6 is behind him. Second Karachi kay logo kay Dil main Altaf kay le-ay Hamdardi Paida ho gee. Wait when people of Karachi will reject him and Mi6 no longer can protect him. We have to focus on two things at this time one China Pakistan Corridor and second Zarbay Azab.
 
Last edited:

بھائی جی ، کیا اپنے بھنگ پی ہوئی ہے ؟
اب سب فیصلے " چپ سائیں بڑ ی سرکار " کے ہو رھے اور ہوں گے
انکے " بڑے " بھی فلحال کچھ نہیں کر سکتے کیونکے ہمارے" چھوٹے فوجیوں " نے بھی اسدفا ان لوگوں سے چھٹکارے کی قسم کھا
لی ہے اور یہ میری ذاتی محسوسمنٹ ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

Lolz

You know how Pasha sold Dharna Choran to IK through JT,
If NS remained in power for 5 years,
you stand no chance to use that Sherwani we have made for you

so stop Day Dreaming that
SC is going to honor ten second verdict to NS or
Fauji Boot to kick his backside sometime soon

If Noon can resolve Bijli issue and complete China Corridor on time
you will be writing same things in 2020

There can be one ticket to make IK win the JACK POT
Resolve Kala Bagh issue and he may surprise everyone ...

First of all , thanks for not posting any stupid poster. A great relief. You literally expressed your own opinion, which is great
I will start another thread on China Corridor, leave that propaganda alone.

Since you are admirer of PML-N leadership , Please answer my two simple question which i asked in this thread

پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیوپلز پارٹی کے سیاستدان اور سپپورٹرس آج یہ تو ضرورر سوچتے ہوں گے کے

دونوں پارٹیوں کے نظریات میں تو بہت فرق تھا ، آج یہ دونوں اکھٹی کیسے ؟
دونوں پارٹیوں نے مہاجر قومی موومنٹ کے خلاف آپریشن کیا ، آج انکے ساتھ کیوں کھڑے ہیں ؟

کیا اپ اپنی لیڈرشپ کی قابلیت پر بھروسہ کرتے ہیں ؟
اگر کرتے ہیں تو انھوں نے استعفیٰ دینے کی بجاے ملٹری کورٹس کیوں قبول کیں ؟

انسے بہتر تو وہ ٦ جج ہیں جنھوں نے اختلافی نوٹ لکھا
 
Normally I just laugh at your great Endeavors
and don't bother which you have actually justified by asking these BRILLIANT questions

Logic is same
I support Musharraf Referendum to make him president and then
I support Choudhry to remove him from presidency

I arrange a 126 days Dharna to make Judicial Commission to Punish who did rigging and then
I sack the judge who I had appointed because he punished my loved ones in the party for the same sins

I can go on but I prefer to debate with a better IQ person ..

(Please spare us from your new contradictory thesis every few days by not missing your medication
You are truly Spartacus of PTI :) ...)
 
rtabasum2

Next turn is Imran's whatever ur thesis or analysis is .............he will get a thumping majority from Punjab n Army will support him .......so eat ur heart out:)
 
I know and you can have it - KP :)
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Normally I just laugh at your great Endeavors
and don't bother which you have actually justified by asking these BRILLIANT questions

Logic is same
I support Musharraf Referendum to make him president and then
I support Choudhry to remove him from presidency

I arrange a 126 days Dharna to make Judicial Commission to Punish who did rigging and then
I sack the judge who I had appointed because he punished my loved ones in the party for the same sins

I can go on but I prefer to debate with a better IQ person ..

(Please spare us from your new contradictory thesis every few days by not missing your medication
You are truly Spartacus of PTI :) ...)

Surprise, Surprise. ............From roman Urdu to Shandar English......Vowwwwwwww

I have asked two simple questions from a PML-N supporters not PTI supporter.

Rather beating about the bush, why don't you answer those two simple questions ?
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

I have asked two simple questions from a PML-N supporters not PTI supporter.
Rather beating about the bush, why don't you answer those two simple questions ?

Haha
Why do I have to please your ego!
by writing what you would like to hear.

I have given you answers,
just charge your brain cells,
Par Kithoon ...

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

I know and you can have it - KP :)

Nah Kp was just the launching pad , he is the favourite now in the right circles..................rest all this is crap everything is pre decided n next turn is IK period
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Nah Kp was just the launching pad , he is the favourite now in the right circles..................rest all this is crap everything is pre decided n next turn is IK period

Gosh, I didn't know you were actually residing in GHQ now ... :)
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

Gosh, I didn't know you were actually residing in GHQ now ... :)

Better than Raiwand than be with the warrior class (so called) of Punjabis.............I think I hv got time enough to hv a banter so come than lets play .I hv read enough of ur funny comments abt PTI
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Haha
Why do I have to please your ego!
by writing what you would like to hear.

I have given you answers,
just charge your brain cells,
Par Kithoon ...

Typical Leegi approach.............mein ki karaaan, mein ki laikhaannnnnn
Same leadership style. Can't handle situation and can not answer to real issues........ resulting stick .............
Your writing style suggest that you are actually from media cell.

11225448_10153226202727663_5371022899518422099_n.jpg
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Normally I just laugh at your great Endeavors
and don't bother which you have actually justified by asking these BRILLIANT questions

Logic is same
I support Musharraf Referendum to make him president and then
I support Choudhry to remove him from presidency

I arrange a 126 days Dharna to make Judicial Commission to Punish who did rigging and then
I sack the judge who I had appointed because he punished my loved ones in the party for the same sins

I can go on but I prefer to debate with a better IQ person ..

(Please spare us from your new contradictory thesis every few days by not missing your medication
You are truly Spartacus of PTI :) ...)

It's better to leave him alone he is not worth talking instead focus on energy, Pak-China Corridor and Zarbay Azab and pray for our soldiers.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

Lolz

You know how Pasha sold Dharna Choran to IK through JT,
If NS remained in power for 5 years,
you stand no chance to use that Sherwani we have made for you

so stop Day Dreaming that
SC is going to honor ten second verdict to NS or
Fauji Boot to kick his backside sometime soon

If Noon can resolve Bijli issue and complete China Corridor on time
you will be writing same things in 2020

There can be one ticket to make IK win the JACK POT
Resolve Kala Bagh issue and he may surprise everyone ...

"You know how Pasha sold Dharna Choran to IK through JT..."

Please provide a credible & traceable proof of this statement that you have made.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Typical Leegi approach.............mein ki karaaan, mein ki laikhaannnnnn
Same leadership style. Can't handle situation and can not answer to real issues........ resulting stick .............
Your writing style suggest that you are actually from media cell.

Haider Bhai Chup wali sarkar is just the figure head , it cud be any other COAS and the same things wud hv happened n they r proactive n want to change........also I m in Pakistan visitin n info on ground in KPK things r changing n people actually r getting jobs on merit n without sifarish which is unheard of in recent Pakistan's history
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Always look forward to your posts regarding firsthand observations on ground reality in KPK.