پاکستان پر پے در پے مسلط ھونے والی نا اھل قیادتوں اور لالچی افسر شاھی نے ھم پاکستانیوں سے پانی جیسی بنیادی نعمت چھین لی ھے، ھمارا زیرِ زمین پانی انڈیا کی طرف جا رھا ھے اور وہاں سے زمین کے اوپر موجود سیلابی پانی ھمیں ڈبونے چل دیتا ھے، اس مضمون میں اسی معاملے کا احاطہ کیا گیا ھے، میرا خیال تھا کہ کرپٹ اشرافیہ ھمیں بھوکا مار دے گی لیکن اب سوچتا ھوں کہ لق و دق صحرا میں پیاسا مرنے کے امکانات کہیں زیادہ ھیں
http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2015-07-30&edition=ISL&id=55123_47787271