شایان علی کے پاکستان آنے کے اعلان پر صحافیوں سمیت مخصوص طبقے کی دھمکیاں

5%D9%86%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B2%D8%B4%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%81%DA%BE%D9%81%DA%BE%D9%81%DA%BE.jpg

لندن میں رہائش پذیر شریف فیملی کئے گھر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کے باعث شہرت حاصل کرنے والے 17 سالہ نوجوان شایان علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں لکھا کہ: میں نے اپنے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ نواز شریف کے پاکستان آنے پر ان کے استقبال کے لیے میرے دورہ پاکستان کی تیاری کریں، جلد ملیں گے!

جس کے بعد پاکستانی اداکارہ اور صحافیوں کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں اور جنسی تبصرے کیے گئے جس پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1677627946792628224
شایان علی کے پاکستان جانے کے پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار اجمل جامی نے لکھا کہ: بسم اللہ، کبھی آئو نا خوشبو لگا کے۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1677679851451416576
پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ عفت عمر نے ردعمل میں لکھا کہ: پتر تو آ ذرا!

https://twitter.com/x/status/1677777837023977472
سینئر صحافی وتجزیہ کار رضوان رضی نے اپنے ردعمل میں لکھا کہ:سب اس سے دور رہیں، یہ میرا ہے!

https://twitter.com/x/status/1677778251572449281
شایان علی پر صحافیوں کے جنسی تبصروں کے بعد ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: ان نام نہاد صحافیوں اور اداکاروں کی حالت دیکھنے کے قابل ہے جو کھلے عام شایان علی جو پاکستان کے ایک سزا یافتہ، مفرور اور بدعنوان سیاستدان کے خلاف کھڑا ہے اور ان کا مقابلہ کر رہا ہے کیخلاف جنسی تبصرے کر رہے ہیں! یہ انتہائی شرم کی بات ہے!

https://twitter.com/x/status/1678319682003116034
ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: ان نام نہاد صحافیوں نے اپنے ماضی کے تجربات کا اظہار کیا ہے ورنہ کوئی بھی غیرجانبدار شخص شایان علی کے استقامت کی تعریف کرے گا، میرے خیال میں شایان علی کو پاکستان نہیں آنا چاہیے کیونکہ یہ اس کیلئے محفوظ نہیں!

https://twitter.com/x/status/1678345739930595328
ایک صارف نے لکھا کہ: شایان علی کا اس وقت پاکستان جانے کا فیصلہ عجیب ہے، خاص طور پر موجودہ حالات میں جہاں پاکستان میں احساس سے عاری امپورٹڈ حکومت قائم ہے !

https://twitter.com/x/status/1678414816568852487
ایک صارف نے لکھا کہ: ہاہاہا بولنے دو انکو، شایان علی نے نوازشریف کی ناک میں اچھا خاصا دم کیا ہوا ہے۔ لفافہ صحافی ایسے تبصرے کر کے بتا رہے ہیں کہ پاکستان جنگل میں تبدیل ہو چکا ہے!

https://twitter.com/x/status/1678333624691884034
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
Do not come their is no rule of law , you might get abducted we don't want to loose your voice like Imran Riaz , So don't get emotional and don't come to banana land. continue your struggle.
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
These pedophiles are going to say that their message was taken out of context!

But Fazula is going to take note of these people. They shouldn't get surprised if they hear from him.
 

Back
Top