شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم بری، شاہ رخ کی بریت پر سوشل میڈیا صارفین برہم

4shahrukhjatoi.jpg

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کو سپریم کورٹ نے بری کردیا، جس پر اہم شخصیات سمیت دیگر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہاہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ درست نہیں ہے، فساد فی الارض براہ راست ایسے مقدمات پر قابل اطلاق ہیں،عدالت کی طرف سے بریت کا فیصلہ تباہ کن ہے اور ایک بہت بڑے فساد کا مؤجب بنے گا،غریب لوگ اس کا نشانہ بنیں گے، وڈیرہ شاہی تھڑی ہوگی اور عدالتی نظام مزید کمزور ہو گا۔

https://twitter.com/x/status/1582291237930905600
رحیق عباسی نے لکھا شاہ رخ جتوئی کی بریت کی خبرہر پیسے والے دولت مند اور بااثر فرد معاشرہ کےلئے ایک پیغام ہے کہ وہ جب چاہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کسی غریب شہری کی جان لےلیں، پاکستان کا آئین، پاکستان کا قانون،پاکستان کے ادارے اور پاکستان کی عدالتیں ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی۔

https://twitter.com/x/status/1582291123330244609
طارق متین نے لکھا شارخ جتوئی جیت گیا انصاف ہار گیا۔

https://twitter.com/x/status/1582290951166271490
ادکار ہارون رشید نے لکھا آپ میں سے جو نوجوان، پڑھے لکھے اور پرعزم ہیں، برائے مہربانی اپنے بچوں کی خاطر، اگر موقع ملے تو باہر نکل جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1582277172739600385
مغیز علی نے لکھا راضی نامہ کے بعد سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا، طاقتور کو شاید پاکستان میں سزا نہیں ہوسکے گی، غریب کیلئے صرف جیل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1582271998373556225
سحرش مان نے لکھا شاہ زیب کو قبر سے نکال کر الٹا لٹکا دینا چاہیے کہ وہ "معصوم و بے گناہ" شاہ رخ جتوئی کی بے ضرر گولی کا نشانہ کیوں بنا۔

https://twitter.com/x/status/1582282715436830720
عمران افضل راجہ نے لکھا شاہ رخ جتوئی بھی بری ہو گیا، اب اسے نائب وزیراعظم بنا دیں اور عزیر بلوچ کو وزیر کھیل، مخالفین کے سروں سے فٹ بال تجربے کی بنیاد پر کہا۔

https://twitter.com/x/status/1582273953317367808
ارسلان بلوچ نے لکھا شاہ رخ جتوئی کو مشیر وزیراعلیٰ سندھ ہی بنا دو اب، بس یہی باقی رہ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1582282093991989248

ایک صارف نے لکھا شاہ رخ جتوئی کیس میں ریاست مدعی بن گئی تھی ، اس کو فساد فی الارض میں شامل کیا گیا لیکن نتیجہ سب کے سامنے ہے ! دیت کا قانون ایسے کیسز میں بدلنا ہوگا جہاں ریاست مدعی ہو،مارچ 2015 میں یوحنا آباد سانحہ کے ملزمان کو بھی مقتولین کے لواحقین نے معاف کردیا اور وہ بھی بری ہوگئے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1582274718677147649

وقاص شاہ نے لکھا سپریم کورٹ نے شاہ زیب کے قاتل شاہ رخ جتوئی و دیگر کو بری کردیا۔ یہ قتل پورے پاکستان نے دیکھا تھا،
قاتل کی وکالت رہنما پیپلز پارٹی اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کی۔ اسی لئے ہمارا عدلیہ 130 ویں نمبر پر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1582273700518252544

حسان بلوچ نے لکھا شاہ رخ جتوئی اور ساتھیوں نے 2012 میں ایک پولیس افیسر کے بیٹے شاہزیب کو اس لیے قتل کیا کیونکہ اس نے انہیں بہن کو چھیڑنے سے منع کیا تھا، 2013 میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے انکو سزائے موت سنائی پھر سندھ ہائیکورٹ نے سزائے موت کو عمر قید بنا دیا۔

https://twitter.com/x/status/1582278252164284416
سپریم کورٹ نے آج شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر کو بری کردیا، وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ ہوچکا ہے، مجرمان کا دہشت پھیلانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا،قتل کے واقعے کو دہشتگردی کا رنگ دیا گیا۔ کراچی میں چوبیس دسمبر دوہزار بارہ کو معمولی تنازع پر شاہ رخ جتوئی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شاہ زیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

ab insaf hogiya- ker ley kisi ka bap bhi jo kerna hey-QATİL KERNA İTNA AASAN HEY- BAS KUCH SAAL İNTIZAR KARO- ADALAT IND-SAF DEY HIY DEYTI HEY - insaf isey kehtey heyn-INSAF SAB KELİYE​

PAKISTAN ZINDA ABAD​

Zulu67

Senator (1k+ posts)

Mockery of Pakistan and it's criminal judiciary of Satan. Bastard named after the HINDIA actor, Pakistanio, burn hime alive with his BASTARD kunjur father and the whore who gave birth to this sub human filth. Awful
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
It was victims family's to rely on the greatest justice system of the world. A better approach would have been to file FIR against every one in killer's family Except the killer, and once he is isolated take care of him yourself.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Ab tou hamaray haan koi Sultana Daku type log bhi paida nhi hotay jo aisay cases mayn taqaatwar ko apni adalat laga k insaf krdetay thay
 
Back
Top