peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
اس جاہل پٹواری کے علم میں نہیں ھے کہ جو پاکستانی ملک سے باہر گئے ہیں وہ تم جیسے جاہلوں کی وجہ سے ملک سے باہر گئے ہوئے ہیں کیونکہ ملک کو تم ہٹواریوں نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ھے ایسی وجہ سے اورسیز پاکستانی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں کیونکہ عمران خان جانتا ھے کہ ملک کیس طرح چلتے ہیں۔