شاہدرہ کے ناکام جلسہ کے بعد مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شاہدرہ کے ناکام جلسہ کے بعد مسلم لیگ ن کا بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے لاہور میں دوسرا جلسہ اتوار کے روز بادامی باغ میں کرنے کا فیصلہ کرلیا

اس بار شہباز شریف شریک ہوں گے اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آج سے عوام اور کارکنوں سے طوفانی رابط مہم شروع کریں گے

شہباز شریف لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے میں جائیں گے ۔پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے اور پارٹی کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے
https://twitter.com/x/status/1709434396007153964
شہباز شریف پارٹی قائد محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر اظہار خیال کریں گے۔

پارٹی کارکنوں اور عوام کو قائد نواز شریف کے استقبال اور مستقبل کے ایجنڈے پر اعتماد میں لیں گے

وزارت عظمی کی مدت کی تکمیل کے بعد شہباز شریف پہلی بار یہ رابطہ عوام مہم شروع کر رہے ہیں
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
They just dont seem to understand the writing on the wall.
PMLN couldnt gather people while in power...even thenthey forced LDA employees and public school teachers to attend and fill jalsas.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ن-لیک جتنی "بڑی" جماعت رہ گئی ہے انکا کوئی بھی بڑا فیصلہ بڑا نہیں رہا ۔۔۔ انکا سب سے بڑا فیصلہ یہ ہوگا کہ نواز شریف غیرت کھا کے خود کشی کر لے ۔۔ لیکن اس موٹے گینڈے میں تو غیرت ہی نہیں ۔۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
F7l8x3DaAAAZLS4
 

Back
Top