شاہدآفریدی کو شہباز شریف سے ملنے والے 5 کروڑ کے چیک کے سوشل میڈیا پر تذکرے

sgagu1u1u1.jpg

شاہدآفریدی کو شہبازشریف کی جانب سے 5 کروڑ روپے کا چیک ملنے کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں، جب کہ یہ چیک انہیں 2017 میں شہبازشریف کی جانب سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق یہ پیسے شاہدآفریدی کے فلاحی ادارے آفریدی فاؤنڈیشن کو دیئے گئے تھے۔ یہ پیسے حکومت پنجاب کی جانب سے تھرہسپتال کیلئے عطیہ کیے گئے تھے جس کا چیک وصول کرتے ہوئے شاہدآفریدی کی شہبازشریف ودیگر کے ہمراہ تصاویر بھی موجود ہیں۔
https://twitter.com/x/status/920188309434961920
تاہم آج کل شاہدآفریدی عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں اور وزیراعظم شہبازشریف کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں، حتیٰ کہ انہوں نے شہبازشریف کو بہترین منتظم قرار دیا ہے۔ سابق کرکٹر کے عمران مخالف بیانات پر ان پر بہت تنقید کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1522617765269368832 https://twitter.com/x/status/1522900710408560643 https://twitter.com/x/status/1522905141384462342 https://twitter.com/x/status/1522867394498207744
سوشل میڈیا پر یہ کہا جا رہا ہے کہ شاہد آفریدی نہیں 5 کروڑ کا چیک بول رہا ہے جو انکی فاؤنڈیشن کو دیا گیا تھا۔

ادھر شاہد آفریدی نے حالیہ تنقید کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا کہ بطور کپتان انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تعریف کی لیکن بطور وزیراعظم ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے۔

شاہد آفریدی نے یوٹیوب چینل پر کہا کہ اختلاف رائے کا احترام کرنا مہذب معاشرے کی نشانی ہے،شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کی مبارک بادی دی تو جانتا تھا کہ مجھ پر تنقید ہوگی،ایک دوسرے سے اختلافات رکھیں لیکن اسے نفرت میں نہیں بدلنا چاہیے۔انہوں نے کہا عمران خان ہمیشہ میرے آئیڈیل رہے ہیں، ان کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی،1992ورلڈ کپ ہماری یادیں ہیں۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کھوتی کا بچہ شاہد آفریدی نہیں جاہل آفریدی ہے اور ایک بے وقوف گدھے اور جاہل سے آپ پڑھے لکھوں والی امید رکھیں تو یہ آپ کی جہالت ہے اس گدھے کے بچے جاہل آفریدی کی نہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
sgagu1u1u1.jpg

شاہدآفریدی کو شہبازشریف کی جانب سے 5 کروڑ روپے کا چیک ملنے کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں، جب کہ یہ چیک انہیں 2017 میں شہبازشریف کی جانب سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب دیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق یہ پیسے شاہدآفریدی کے فلاحی ادارے آفریدی فاؤنڈیشن کو دیئے گئے تھے۔ یہ پیسے حکومت پنجاب کی جانب سے تھرہسپتال کیلئے عطیہ کیے گئے تھے جس کا چیک وصول کرتے ہوئے شاہدآفریدی کی شہبازشریف ودیگر کے ہمراہ تصاویر بھی موجود ہیں۔
https://twitter.com/x/status/920188309434961920
تاہم آج کل شاہدآفریدی عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں اور وزیراعظم شہبازشریف کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں، حتیٰ کہ انہوں نے شہبازشریف کو بہترین منتظم قرار دیا ہے۔ سابق کرکٹر کے عمران مخالف بیانات پر ان پر بہت تنقید کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1522617765269368832 https://twitter.com/x/status/1522900710408560643 https://twitter.com/x/status/1522905141384462342 https://twitter.com/x/status/1522867394498207744
سوشل میڈیا پر یہ کہا جا رہا ہے کہ شاہد آفریدی نہیں 5 کروڑ کا چیک بول رہا ہے جو انکی فاؤنڈیشن کو دیا گیا تھا۔

ادھر شاہد آفریدی نے حالیہ تنقید کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا کہ بطور کپتان انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تعریف کی لیکن بطور وزیراعظم ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے۔

شاہد آفریدی نے یوٹیوب چینل پر کہا کہ اختلاف رائے کا احترام کرنا مہذب معاشرے کی نشانی ہے،شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے کی مبارک بادی دی تو جانتا تھا کہ مجھ پر تنقید ہوگی،ایک دوسرے سے اختلافات رکھیں لیکن اسے نفرت میں نہیں بدلنا چاہیے۔انہوں نے کہا عمران خان ہمیشہ میرے آئیڈیل رہے ہیں، ان کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی،1992ورلڈ کپ ہماری یادیں ہیں۔
حرام زادے گٹھے، شاہد آفریدی نے قوم کو اپنی بہن دی ہے جو ہمارے ٹیکس کے پیسے اس پر لُٹا رہا ہے؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شاہد آفریدی کو عمران خان کے مقابلے پر کھڑا کرنے کی کوشش ہے جو صرف ایک ایم لین اے کی سیٹ سے آگے نہیں بڑھ سکے گی ۔شاہد آفریدی ایک اکھڑ بدتمیز انسان ہے اور اسے علم ہونا چاہیے صرف کرکٹ عمران خان کی وجہ نہیں جس نے اسے لیڈر بنایا وہ ایک مسلسل جدوجہد اور مشکلات ہیں اور ایک پوزیشن ہے جس سے کوي لالچ کوئ ناکامی نہ ہلا سکے ۔یہ پارٹی میں شامل ہونے کی آفر عمران خان کو بھی دی تھی شریفوں نے۔لیکن اس نے یہ راستہ نہیں لیا تھا۔شاہد آفریدی کو اگر عمران خان بننا ہے تو اسے شہباز شریف اور حمزہ و مریم کی کرپشن اور پالیسیوں پر بھی تنقید کرنا ہو گی ورنہ اسے تحریک انصاف کا کوئ ورکر بھی الیکشن میں شکست دے کر اس کے ولولے ٹھنڈے کر دے گا وہ ایک ناقابل اعتبار گھلاڑی تھا بدتمیز متکبر کھلاڑی اور انسان ۔بہتر ہے اسے تحریک انصاف میں جگہہ نہیں ملی۔تحریک کو قاسم خان سوری ،علی محمد خان ،مراد سعید جیسے مضبوط کردار کے لوگوں کی ضرورت ہے اس جیسے لالچی کرداروں کی نہیں عمران کی نقل مارنے سے عمران خان نہیں بن سکے گا کرپشن کی کشتی پر سوار ہے لوگوں نے نوٹ کر لیا ہے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Oh Bhai ye TC baaz hai,,Iss ne her uss charhtey suraj ke hamesha TC ke jis se issey faieda pohanche,, even Uzair Baloch, Rao Anwaar jeso k saath b iss ne relations rakhey,aap pakistan mein kisi aur barey super star ko Army officers ya un k events mein nahi dekho gay siwaey iss TC Baaz k, kya Jahangir Khan,Javed Miandad, Waseem Akram,Shoaib Akhtar, Waqar Younis,Saqlain Mushtaq,Saeed Anwar,Younis Khan,Mohamamd Yousaf, Abdul Razzaq,Saeed Ajmal waiagra jo True legends hein pakistani cricket k,unhein aap ne kabhi establishment ke TC karte dekha?
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Is salay duck pe out record holder walay chootiye ka yeh khayal hai ke yeh ek aur Imran Khan ban saktha hai
 
Back
Top