شادی کرنی کبھی مشکل مجھے ایسی تو نہ تھی

hmkhan

Senator (1k+ posts)
شادی کے لیے ڈرائیونگ لائسنس لازمی

آخری وقت اشاعت: جمعرات 4 ستمبر 2014 ,* 13:33 GMT 18:33 PST

121009172940_saudi_marriage_tp_304x171_bbc_nocredit.jpg

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ طلاق کی شرح حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھی ہے

سعودی عرب کے حکام اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ملک میں شادی کرنے کے لیے مرد حضرات پر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی شرط لاگو کر دی جائے۔اس اقدام کا مقصد بظاہر ملک میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کو روکنا ہے۔کلِک سعودی عرب میں طلاق کا بڑھتا رجحانعرب نیوز کے مطابق سعودی شاہ کی وزارتِ انصاف کے زیرِ غور منصوبے میں شادی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے مردوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔نہ صرف یہ بلکہ شادی کے متمنی جوڑوں کے لیے رشتہ ازدواج میں بندھنے سے قبل شادی کے لیے لازمی تربیت لینا بھی ضروری ہوگا۔خاندانی امور کے مشیر عبدالسلام الثاقبی کا کہنا ہے کہ یہ نیا منصوبہ اس سے پہلے حکومت کی جانب سے جوڑوں کے طبی معائنہ کروانے کے منصوبے کی ناکامی کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ طبی نتائج اور طلاق یا علیحدگی کے بیچ کوئی تعلق نہیں نکلا۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ طلاق کی شرح حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھی ہے اور وہ اس عمل کے ریاست پر ہونے والے اثرات سے پریشان ہیں۔سعودی میڈیا میں بتائے گئے حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق زیادہ تر طلاقوں کی وجہ مردوں کی جانب سے شادی کے بعد عورتوں کو ملازمت جاری رکھنے کی اجازت نہ دینا ہے یا پھر شوہروں کی جانب سے بیویوں کی ساری تنخواہ پر قبضہ کر لینا ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/09/140904_driving_licence_marrige_tk.shtml?print=1​
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
شادی کے متمنی جوڑوں کے لئے رشتہ ازدواج میں بندھنے سے قبل شادی کے لئےلازمی
تربیت لینا بھی ضروری ہو گا
کیا مطلب شادی سے قبل "ہدایت نامہ خاوند"،" ازدواجی گھریلو ٹوٹکے"،سہاگ کی پہلی رات
وغیرہ وغیرہ جیسی کتب کا کورس کروایا جائے گا؟؟؟
نیزکیا صرف تھیوری پڑھائی جائے گی یا پریکٹیکل کا بھی معقول انتظام ہوگا؟؟؟
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے سعودی اس امر کی گارنٹی لینا چاہتے ہیں کہ ہر ایک کو "گاڑی" چلانی آتی ہو۔

صحیح وقت پر روک سکتا ہو، موڑ سکتا ہو، ریورس میں ایکسپرٹ ہو، اشاروں کا صحیح استعمال جانتا ہو۔
(bigsmile)​
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Actual problem in Saudi Society is they treat the womens like Animals which is not acceptable any more in a Globally connected World.
 

sajhassan

MPA (400+ posts)
Hello, what is going on here.
They are Sheikhs, Kings they do not drive their vehicles, they have drivers to do that.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم







جناب موضوع پر گفتگو کریں
ٹھرک کا اظہار نہیں


;)


تو آپ کیجے نا ، کس نے روکا ہے ؟؟

کامیاب شادی کا ڈرایونگ لائسنس سے کیا رابطہ ہے ؟؟؟
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Driving license will only make it easier for the man to run away after the marriage? No...(serious)
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
wife aur hbby car kay do wheels hota hain...shayad is liyay Driving karna lazmi kya gaya hai...[hilar]
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کونسی گاڑی استعمال شدہ یا زیرو میٹر، مقامی سطح پر تیارشدہ یا امپورٹڈ؟؟؟
وضاحت درکار ہے






سعودی بہت عقلمند ہیں
ایسی شرط عورت پر نہی لگائی ، کہیں ایسا نہ ہو کہ الٹا گاڑی ڈرایور کو چلا رہی ہو
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
I did not get your point..Can you Explore it Please?

I meant if generally speaking, women are treated well, it is entirely possible that husbands do not treat the wives well either leading to unhappy marriages and hence, an increase in the number of divorces...
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
wife aur hbby car kay do wheels hota hain...shayad is liyay Driving karna lazmi kya gaya hai...[hilar]

کار میں چار ویل ہوتے ہیں
اور اور ایک سٹیرنگ ویل
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
wife aur hbby car kay do wheels hota hain...shayad is liyay Driving karna lazmi kya gaya hai...[hilar]


:)ویسے کار کے تو چار پہیے ہوتے ہیں....باقی دو پھر بچوں کہ بارے میں ہوتے ہوں گے...یعنی بچے دو ہی اچھے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
I meant if generally speaking, women are treated well, it is entirely possible that husbands do not treat the wives well either leading to unhappy marriages and hence, an increase in the number of divorces...

Well as far as i knew about the society of Saudi Arabia...womens want their rights and a bit of freedom which atleast Islam allows them.I knew few peoples there being beaten by their husbands harshly which you can not imagine.Womens are stressed and that takes them to have a divorce and after that they do not want to marry again.
 

Back
Top