سی پیک کا ڈرامہ

شوقین

Politcal Worker (100+ posts)
فوج تو ضمانت بن کر آئی ہے ..فوج ہی ایک ایسا ادارہ رہ گیا ہے جو منظم ہے ..آپ کو معلوم ہے کہ کتنی ڈویزن فوج محض اس منصوبے کی حفاظت پر لگائی گئی ہے ..کہ دشمن بہت ..یہ جو فوج ہے نہ ہماری ہی فوج ہے ...کسی غیر کی نہیں ..
ہمارے ملک کے مخصوص حالات کو بھی مد نظر رکھنا چاہئے ...ورنہ یاد تو ہو گا کہ مشرف کے زمانے میں بلوچستان میں آئے روز گیس کی پائپ لائن دھماکے سے اڑانا معمول تھا ..میرا خیال ہے یہ سلسلہ بگٹی کی موت کے بعد رکا ہے ..اگر میں غلط نہیں ہوں تو

او بیگم صاب تم نے نادان نام شائد تجاہلِ عارفانہ کیلئے رکھ چھوڑا ہے ورنہ تمہیں جاہلِ مطلق تخلص کرنا چاہیے

اس غریب ملک کی گردن پر 35 سال تک سوار رہ کر جرنیلوں نے کسی دوسرے ادارے کو منظم رہنے ہی نہیں دیا یہ عوام کو جاہل رکھ کر اپنے آپ کو ناگزیر بنائے رکھنے کی پالیسی۔ پہلے کشمیر لینے کے نام پر اس ملک کا بجٹ کھا جاتے تھے، جب دیکھا کہ وہ بھاری پتھر ہے تو واحد منظم ادارے کئ نام پر خود کو ناگزیر بنا لیا

بالکل یہ آپ جیسے جاہلوں کی ہی فوج ہے اگر یہ انسان بچوں کی فوج (بولے تو جی ایچ کیو/جرنیل) ہوتی تو کم از کم 35 سال میں ترکی کی طرح 3-4 نسلوں کو تو تعلیم دے ہی دیتی
یہ حالاتِ مخصوصہ 35 سالوں کی محنتِ شاقہ کے بعد بنائے ہی اس لئے گئے ہیں کہ آپ جیسے جاہل ہر وقت انہیں اس غریب عوام کے مدنظر رکھیں، میرے جیسے نظر پھیرنا بھی چاہیں تو آپ جیسے گلے میں حالاتِ مخصوصہ کا بورڈ لٹکائے ہر وقت سامنے آ کھڑے ہوں
نہیں یہ سلسلہ اس وقت رکا جب مسنگ پرسن کا کیمپ لپیٹ دیا گیا، میڈیا سے مسنگ پرسن کے ذکر کو بلیک آؤٹ کر دیا گیا، کوئٹہ سے کراچی اور پھر کراچی سے اسلام آباد پیدل مارچ کرنے والی عورتوں، بچوں اور ماما قدیر کو ڈرایا دھمکایا گیا اور بعض کو ای سی ایل پر ڈال دیا گیا جب ہر دوسرے دن گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ لاشیں ملنا شروع ہوئیں، جب عام پنجابی کیلئے بلوچستان کو نو گو ایریا بنا دیا گیا
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Janab poora article to parh lain, main ney yehi arz kiya hay k Punjab ki taraqqi KPK ki taraqqi sey alaihda nahi. Niwala sirf munh sey jism main jata hay, ghiza poray jism main pohnchti hay. Apki baat sey pehlay sey hi 100% muttafiq houn. Yeh mawazna sirf un logon k liye hay jinko yeh samajh nhi aati k Punjab ya KPK koi alaihda mulk ka hissa nhi hain

>>>>>>>Niwala sirf munh sey jism main jata hay, ghiza poray jism main pohnchti hay.

sir jee aap agar jism ko tukray tukray karain ga tau phir koon see khiza aur phir koon sa Niwala.....

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
او بیگم صاب تم نے نادان نام شائد تجاہلِ عارفانہ کیلئے رکھ چھوڑا ہے ورنہ تمہیں جاہلِ مطلق تخلص کرنا چاہیے

اس غریب ملک کی گردن پر 35 سال تک سوار رہ کر جرنیلوں نے کسی دوسرے ادارے کو منظم رہنے ہی نہیں دیا یہ عوام کو جاہل رکھ کر اپنے آپ کو ناگزیر بنائے رکھنے کی پالیسی۔ پہلے کشمیر لینے کے نام پر اس ملک کا بجٹ کھا جاتے تھے، جب دیکھا کہ وہ بھاری پتھر ہے تو واحد منظم ادارے کئ نام پر خود کو ناگزیر بنا لیا

بالکل یہ آپ جیسے جاہلوں کی ہی فوج ہے اگر یہ انسان بچوں کی فوج (بولے تو جی ایچ کیو/جرنیل) ہوتی تو کم از کم 35 سال میں ترکی کی طرح 3-4 نسلوں کو تو تعلیم دے ہی دیتی
یہ حالاتِ مخصوصہ 35 سالوں کی محنتِ شاقہ کے بعد بنائے ہی اس لئے گئے ہیں کہ آپ جیسے جاہل ہر وقت انہیں اس غریب عوام کے مدنظر رکھیں، میرے جیسے نظر پھیرنا بھی چاہیں تو آپ جیسے گلے میں حالاتِ مخصوصہ کا بورڈ لٹکائے ہر وقت سامنے آ کھڑے ہوں
نہیں یہ سلسلہ اس وقت رکا جب مسنگ پرسن کا کیمپ لپیٹ دیا گیا، میڈیا سے مسنگ پرسن کے ذکر کو بلیک آؤٹ کر دیا گیا، کوئٹہ سے کراچی اور پھر کراچی سے اسلام آباد پیدل مارچ کرنے والی عورتوں، بچوں اور ماما قدیر کو ڈرایا دھمکایا گیا اور بعض کو ای سی ایل پر ڈال دیا گیا جب ہر دوسرے دن گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ لاشیں ملنا شروع ہوئیں، جب عام پنجابی کیلئے بلوچستان کو نو گو ایریا بنا دیا گیا

میں جاہل مطلق سہی ..غیر مہذب مطلق بلکل بھی نہیں ہوں ..
جیسے آپ کو رائے رکھنے کا حق ہے مجھے بھی ..اور یہ تو کہیں نہیں لکھا کہ ایک دوسرے کی رائے سے متفق ہونا ازحد ضروری ہے ...
سارا ملبہ فوج پر ڈال کر سیاست دانوں کو کلین چٹ دینا آپ کا شوق ہوگا میرا نہیں ......
سارا بجٹ کھانے کے پروپیگنڈے سے آپ متاثر ہوتے ہونگے ..کبھی حقائق معلوم کئے کہ بجٹ کا کل کتنا حصہ فوج کی مد میں جاتا ہے ...
یہ بھی اچھی کہی کہ تعلیم دینے کا فریضہ بھی فوج کا ہی ٹہرا ....عوامی اور سیاسی حکومتوں نے تو مفت تعلیمی اداروں کا جال ہی بچھا دیا تھا ..عوام کو جاہل رکھنے کا فائدہ سیاسی حکمرانوں کو ہو تو ہو ..فوج کو نہیں ..کہ سیاسی حکمران ہی اس جاہل عوام کے ووٹوں سے آتے ہیں ..فوج کو اس جاہل عوام سے ڈائریکٹ کوئی سروکار نہیں ..وہ بندوق کے زور پر آتی ہے ..پھر میرے جیسے جاہل ہوں یا آپ جیسے تعلیم یافتہ ..چوں بھی نہیں کرتے ...بلکہ مٹھائی بانٹتے نظر آتے ہیں ...
مسنگ پرسن کا کیمپ لپیٹنے کے بعد تو سارے ملک میں دھماکے ہونے چاہئیں تھے ......
 
seedasada

MPA (400+ posts)
ایک زمانہ تھا .کراچی کا ایئر پورٹ بہت بزی ہوا کرتا تھا ..وہی کراچی جو کہ پاکستان کا حصہ ہے ..دنیا بھر کی ایئر لائینز یہاں ٹرانزٹ کرتی تھیں ..جس سے معقول آمدنی ہوتی تھی ..پھر ہمارے پنجابی چیف منسٹر کو شوق چرایا ..حب ال لاہوری کا .لازمی مرکز میں بھی انہی کو ہی حکومت ہو گی ...انہوں نے لاہور کے ایئر پورٹ کو ٹرانزٹ ایئر پورٹ قرار دے دیا ..اب غیر ملکی جہازوں کو کراچی نہیں لاہور جانا پڑتا ..جو کہ الٹا پڑتا تھا ...لاہوری چیف منسٹر کا خیال تھا کہ آمدنی کراچی کیوں ...لاہور کیوں نہیں ...نتیجہ ....تمام غیر ملکی ائیر لائنز نے ٹرانزٹ انڈیا میں بنا لیا ..کیونکہ لاہور انکو آوٹ آف وے پڑتا تھا ....اب دونوں ایئر پورٹ پر الو بولتے ہیں ..پوری کھانے کے چکر میں ملک کا نقصان کروا دیا ....
ایسے میں آپ خود بتائیں کہ ان کے ہر اقدام پر شک کیوں نہ کیا جائے .

اب میرے منہ سے سننا اچھا لگے گا؟ آپ کو خود شک چھوڑ کر یقین ہوجانا چاہئے تھا، ابتک
اچھا تو سنیں،، یہ لوگ ملک کو کھلم کھلا اتنا لوٹ چکے ہیں کہ ملک کا باقی رہنا انہیں اپنی موت نظر آتا ہے
یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اس صورت میں قائم رہا تو کبھی نہ کبھی کسی محب وطن حکومت کا ا یک سال بھی انکے لئے ایسا خطرناک
ہوگا کہ جڑ بنیاد سے اکھاڑ دئے جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔کسی کو بتانا مت
 
میں جاہل مطلق سہی ..غیر مہذب مطلق بلکل بھی نہیں ہوں ..
جیسے آپ کو رائے رکھنے کا حق ہے مجھے بھی ..اور یہ تو کہیں نہیں لکھا کہ ایک دوسرے کی رائے سے متفق ہونا ازحد ضروری ہے ...
سارا ملبہ فوج پر ڈال کر سیاست دانوں کو کلین چٹ دینا آپ کا شوق ہوگا میرا نہیں ......
سارا بجٹ کھانے کے پروپیگنڈے سے آپ متاثر ہوتے ہونگے ..کبھی حقائق معلوم کئے کہ بجٹ کا کل کتنا حصہ فوج کی مد میں جاتا ہے ...
یہ بھی اچھی کہی کہ تعلیم دینے کا فریضہ بھی فوج کا ہی ٹہرا ....عوامی اور سیاسی حکومتوں نے تو مفت تعلیمی اداروں کا جال ہی بچھا دیا تھا ..عوام کو جاہل رکھنے کا فائدہ سیاسی حکمرانوں کو ہو تو ہو ..فوج کو نہیں ..کہ سیاسی حکمران ہی اس جاہل عوام کے ووٹوں سے آتے ہیں ..فوج کو اس جاہل عوام سے ڈائریکٹ کوئی سروکار نہیں ..وہ بندوق کے زور پر آتی ہے ..پھر میرے جیسے جاہل ہوں یا آپ جیسے تعلیم یافتہ ..چوں بھی نہیں کرتے ...بلکہ مٹھائی بانٹتے نظر آتے ہیں ...
مسنگ پرسن کا کیمپ لپیٹنے کے بعد تو سارے ملک میں دھماکے ہونے چاہئیں تھے ......

محترمہ نادان صاحبہ آپ بھی نا جانے کس سے الجھ بیٹھیں آپ نے شاید ان موصوف کو پہچانا نہیں یاد کیجئیے "****" - "***"-"****"- "فارغ مستواورسامیر" کی نشانیاں بس یہ "حضرت" انہیں جوڑے کی ایک اور سوغات ہیں شرطیہ نئے پرنٹ کے ساتھ امید ہے آپ سمجھ گئی ہوں گی

Last edited by a moderator:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ نادان صاحبہ آپ بھی نا جانے کس سے الجھ بیٹھیں آپ نے شاید ان موصوف کو پہچانا نہیں یاد کیجئیے "لچا" - "لفنگا"-"لوفر"- "فارغ مستواورسامیر" کی نشانیاں بس یہ "حضرت" انہیں جوڑے کی ایک اور سوغات ہیں شرطیہ نئے پرنٹ کے ساتھ امید ہے آپ سمجھ گئی ہوں گی

مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کون کس کے پردے میں ہے ..انہوں نے مجھے مخاطب کیا ..جواب تو پھر دینا ہی تھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تم نے بالکل مایوس نہیں کیا، مجھے توقع تھی کہ تم پانی میں مدانی ڈالو گی تم نے مدانی ہی نہیں ڈالی بلکہ پانی بھی کچھ زیادہ ہی ڈال لیا ہے اب تم سے بلویا نہیں جا رہا
:angry_smile:
ابھی اسی تھریڈ پر تم نے سیاستدانوں پر تبرّا بھیجنے پر میرا شکریہ ادا کیا ہے، اتنی جلدی بھول گئی ہو؟ بودی تیری دلیل ہے جاہل نادان، کچھ تو خیال کر
(bigsmile)
جاہل، بندوق والے سے پشت پر ٹھڈا کھا کر مٹھائی نہیں بانٹے گا تو کیا کرے گا؟ میرے جیسا تعلیم یافتہ یہاں آکر جرنیلوں کو چار گالیاں تو دے لیتا ہے، تم جیسے جاہل ٹھڈا بھی کھاتے ہیں، مٹھائی بھی بانٹتے ہیں اور یہاں آکر قصیدے بھی گاتے ہیں لہٰذا مجھے اپنے ساتھ نتھی مت کرو، مجھ میں تھوڑی سی عزت نفس ابھی باقی ہے ویسے توں اپنی دلیل دیاں پاوراں چیک کیتیاں نیں؟؟(yapping) اس لئے ایک واری فیر۔ بودی تیری دلیل ہے جاہل نادان، کچھ تو خیال کر
(bigsmile)
باقی جاہلِ مطلق پر تمہیں اتنا چیں بہ چیں ہونے کی ضرورت نہیں ہم سب کسی نہ کسی فیلڈ میں جاہل ہوتے ہیں، مسئلہ تب بنتا ہے جب ہم ہر فیلڈ میں ٹانگ اڑانے کی کوشش کرتے ہیں خاص طور پر اس بات میں جس کی الف بے کا بھی ہمیں معلوم نہیں ہوتا
اب دیکھو ناں تم نے مجھے مطلق غیر مہذب کہا میں نے تو برا نہیں منایا کیوں کہ میرا شٹائل ہی ایسا ہے لیکن تمہارے ساتھ صحبت کرنے سے شائد تھوڑا بہت برا منانے ہی لگوں مطلب یہ کہ مہذب ہو ہی جاؤں

;)

اگر آپ کو یہ گمان ہے کہ میں غصہ میں آ کر آپ پر ہی تبرا بھیجوں گی تو غلط گمان ہے ....میں اپنی سطح سے کبھی بھی نیچے نہیں آتی ..کسی کے لئے بھی نہیں ....
اب مجھے آپ کو یہ بتانا کہ گفتگو کے کیا آداب ہوتے ہیں ..خواتین کو چھوڑیں ، مرد حضرات سے بھی بات کرتے شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے ..بیکار سی کاوش لگتی ہے ....نئیں ؟؟؟؟
 
تم نے بالکل مایوس نہیں کیا، مجھے توقع تھی کہ تم پانی میں مدانی ڈالو گی تم نے مدانی ہی نہیں ڈالی بلکہ پانی بھی کچھ زیادہ ہی ڈال لیا ہے اب تم سے بلویا نہیں جا رہا
:angry_smile:
ابھی اسی تھریڈ پر تم نے سیاستدانوں پر تبرّا بھیجنے پر میرا شکریہ ادا کیا ہے، اتنی جلدی بھول گئی ہو؟ بودی تیری دلیل ہے جاہل نادان، کچھ تو خیال کر
(bigsmile)
جاہل، بندوق والے سے پشت پر ٹھڈا کھا کر مٹھائی نہیں بانٹے گا تو کیا کرے گا؟ میرے جیسا تعلیم یافتہ یہاں آکر جرنیلوں کو چار گالیاں تو دے لیتا ہے، تم جیسے جاہل ٹھڈا بھی کھاتے ہیں، مٹھائی بھی بانٹتے ہیں اور یہاں آکر قصیدے بھی گاتے ہیں لہٰذا مجھے اپنے ساتھ نتھی مت کرو، مجھ میں تھوڑی سی عزت نفس ابھی باقی ہے ویسے توں اپنی دلیل دیاں پاوراں چیک کیتیاں نیں؟؟(yapping) اس لئے ایک واری فیر۔ بودی تیری دلیل ہے جاہل نادان، کچھ تو خیال کر
(bigsmile)
باقی جاہلِ مطلق پر تمہیں اتنا چیں بہ چیں ہونے کی ضرورت نہیں ہم سب کسی نہ کسی فیلڈ میں جاہل ہوتے ہیں، مسئلہ تب بنتا ہے جب ہم ہر فیلڈ میں ٹانگ اڑانے کی کوشش کرتے ہیں خاص طور پر اس بات میں جس کی الف بے کا بھی ہمیں معلوم نہیں ہوتا
اب دیکھو ناں تم نے مجھے مطلق غیر مہذب کہا میں نے تو برا نہیں منایا کیوں کہ میرا شٹائل ہی ایسا ہے لیکن تمہارے ساتھ صحبت کرنے سے شائد تھوڑا بہت برا منانے ہی لگوں مطلب یہ کہ مہذب ہو ہی جاؤں

;)

اب بھی کسی کوشک ؟"فارغ مستو اور سامیر" کے بطن سے پیدا ہونے والے ***** سیمپل ******* اور اب انہیں کے ملاپ سے ایک اوربرآمدگی
 
Last edited by a moderator:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اب میرے منہ سے سننا اچھا لگے گا؟ آپ کو خود شک چھوڑ کر یقین ہوجانا چاہئے تھا، ابتک
اچھا تو سنیں،، یہ لوگ ملک کو کھلم کھلا اتنا لوٹ چکے ہیں کہ ملک کا باقی رہنا انہیں اپنی موت نظر آتا ہے
یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اس صورت میں قائم رہا تو کبھی نہ کبھی کسی محب وطن حکومت کا ا یک سال بھی انکے لئے ایسا خطرناک
ہوگا کہ جڑ بنیاد سے اکھاڑ دئے جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔کسی کو بتانا مت

میں نے آج تک ادھر کی بات ادھر کی ..حد ہے میرے جیسے بندے کو تاکید ..جو خود اپنا سیلف سینسر لگاتا ہے ..یہ بات آپ سب کو بتا سکتے ہیں
 
yasirashraf271

Senator (1k+ posts)
جب سیاست قومی کی بجائے محض صوبائی رہ جائے تو پھر ایسی ہی تنگ نظری نظر آتی ہے ..جب ضرورت پڑنے پر یہ ہی حکمران جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگائیں گے تو ان کے کام بھی مشکوک ہو جائیں گے ..اور جب یہ بھی دکھتا ہو کہ کہ پنجاب بھی صرف لاہور ہی ہے تو حکمرانوں کے اخلاص پر شبہ ہونا لازمی ہے ..
​Ji dear sehi kaha ap ne i agree
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
CPEC Punjab main pehlay kyu ban raha hai iska jawab hamay apki bajae Govt say isi andaz main milta toh shayad hum main say half log toh osi waqt GOVT ki baat maan lete..

Hamay Aetraaz CPEC k pehlay punjab main route bannay say nahi hai, balkay aetraaz Govt k is rawayye say hai, Jaha woh APC main pehlay Western route par kaam ki yakin dihaani karatay hai, magar on ground Western route ki shoorooaat hi nazar nahi aathi. Ya phir jo route APC main manzoor hota hai, asal main osi route ko tabdeel kar k kahi aur say guzara ja raha hota hai..

so basically is federal government ki niyat pehlay din say hi koti hai, jis ne kabhi bhi qoum k saamnay khul kar is project ko saamnay nahi laaya, q k khul kar saamnay laengay, toh phir commission ka raasta kese banaengay?

Yehi to rona hay Afridi Sb, Govt bhi pata nahi kyun sach bolnay sey guraizaan hay.... CPEC ko pehlay Punjab main banana to itna bara masla nahi, agar qaum ko sahi taur per aitemad main liya jaye... koi bhi Pakistani, chahay jahan bhi rehta ho, iss baat ko samjhay ga....
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Baat kaafi had tk durust khai hy thread starter nay... CPEC services sector mein beintha growth layega like Logistics, Warehousing, housing societies, Workshops, Hotels and resturants etc Maget Manufacturing sector especially Exports ka ijtamai janaza niklne laga hy..
Middle east ki wo tamam market jo Pakistan ny capture ki hui thee different items mein due to low tariff wo sb bhi ab chinese exporters capture krleingy because of low tranasit cost..Eik estimate kay mutabiq ager Gawadar port 50% bhi operational hujye to China ko daily 6m $ sirf logistic cost mein bachega

Ap thora mining sector ko miss kar gaye... China ko jo raw material jana hay woh bhi Pakistan sey hi ho ker jayega. Yahan per economy of scale kaam karaygi aur Pakistan ko bhi sasta raw material milay ga. Dosri taraf, China khud bhi aik bari market hay. Pakistan main bani cotton products China main buht hi hot product hay aur leather bhi.

Dosri taraf China k jin ilaqon ko CPEC target kerta hay wahan abhi development itni ziada nhi hay. Lihaza iss baat k bhi prospects buht ziada hain k wahan ka manufacturing ka kaam Pakistan ki industry ko transfer ho jaye. Waisay bhi China main abb standard of living kafi high ho gaya hay aur China ney bhi Vietnam aur issi tarha dosray mulkon ko apna kaam outsource kerna shuru ker diya hay. Wohi kaam Pakistan ki taraf aa sakta hay kyun k yeh China ko Vietnam sey bhi sasta pareyga, due to low transportation costs
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
فوج تو ضمانت بن کر آئی ہے ..فوج ہی ایک ایسا ادارہ رہ گیا ہے جو منظم ہے ..آپ کو معلوم ہے کہ کتنی ڈویزن فوج محض اس منصوبے کی حفاظت پر لگائی گئی ہے ..کہ دشمن بہت ..یہ جو فوج ہے نہ ہماری ہی فوج ہے ...کسی غیر کی نہیں ..
ہمارے ملک کے مخصوص حالات کو بھی مد نظر رکھنا چاہئے ...ورنہ یاد تو ہو گا کہ مشرف کے زمانے میں بلوچستان میں آئے روز گیس کی پائپ لائن دھماکے سے اڑانا معمول تھا ..میرا خیال ہے یہ سلسلہ بگٹی کی موت کے بعد رکا ہے ..اگر میں غلط نہیں ہوں تو

جی جناب، میرا بھی یہی مطلب تھا کہ کیوں عوام صرف اس بات پر چلاتی رہتی ہے کہ کیوں کہ یہ پروجیکٹ نواز شریف کر رہا ہے لہٰذا نا منظور نا منظور۔۔۔۔۔ میڈیا پر یہ بات تو صاف دیکھی جا سکتی ہے کہ گو یہ پروجیکٹ نواز شریف کے دور حکومت میں ہی بن رہا ہے لیکن بنوا تو اس فوج ہی رہی ہے۔ باقی آپ نے خود بیان کر دیا کہ کیوں ہمیں فوج پر اعتماد کرنا چاہیئے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بجا۔ لیکن یہ قوم ۷۲ میڈیا چینل دیکھتے ہوئے بھی اگر اس منصوبے میں فوج کو نہ دیکھ سکے تو پھر؟

Tau phir TV toor dain janab...
jis khait kay dhekaan ko mayasir na ho rozee....

جب اقبال کے کلام کی ایسی تشریحات ہوں تو پھر تو یہی یاد آتا ہے کہ اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں۔۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Lekin My Dear Patwari Ji, Pakistan ke 70 Saala umer me se 35 saal tu kammi lohaaron ne hukumat ki hai, unky galy mein Rassi keyun nahi daalty ? Army ke CPEC monsoby ko Patwari League ka manssoba keyun kehty ho, Patwari League ne tu sirf commision leny ke raasty talash kiye hein
Kab aur kahan kaha hay k yeh noon league ka mansooba hay?
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

جی جناب، میرا بھی یہی مطلب تھا کہ کیوں عوام صرف اس بات پر چلاتی رہتی ہے کہ کیوں کہ یہ پروجیکٹ نواز شریف کر رہا ہے لہٰذا نا منظور نا منظور۔۔۔۔۔ میڈیا پر یہ بات تو صاف دیکھی جا سکتی ہے کہ گو یہ پروجیکٹ نواز شریف کے دور حکومت میں ہی بن رہا ہے لیکن بنوا تو اس فوج ہی رہی ہے۔ باقی آپ نے خود بیان کر دیا کہ کیوں ہمیں فوج پر اعتماد کرنا چاہیئے۔

Au Bhai maaf kero ............hum saab nay aisay bhi Fauj kay taranay ganay hain..........jis lathi uss ki behans....per app nay dastkhat ley ker chorna hai challain sab mil ker narra lagao Pak Fauj Zindabad aur thankyou Raheel Shareef
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
A pure load of bull$hit. They writer is equating naturally available items aka gas, rivers, etc to man-made industries. What non-sense.

Restructuring CPAC in favor of Punjab is the the yet another example of Punjab's ill-intentions regarding rest of the Pakistan.PERIOD

So can you make a man made resource like a dam in a desert?

So very much like this, if you cannot understand that making a road in plains is easier, cost effective and time saving than making it in mountains... I guess you need to go to high school again.

Even after making the road, do you have an iota of sense that how you are going to revive your economy. Lets do try to understand through simple math

1- Cost of making 1 Km road in Punjab plains Vs cost of making 1 Km in KPK... any idea?
2- Alright, road is there in KPK, now where is the industry? then you have to get additional funding for making factories over there
3- OK, you got the factory, but how much time will it take to make a factory over there?
4- You even got the factory, now what are you going to make there? our top most exports are cotton and cotton products and cereals. So now you add additional cost to bring this raw material from Punjab to KPK to make it. Plus there will be additional cost to move your finished product to the point of export i.e. gawadar or karachi because your items have moved further north to be processed in KPK.
5- Now you get to the market and tell me if your product is competitive? consider all those added costs
6- Plus you need to tell me how much added cost you require to make the factory and also the time?
7- If you know that we are making this CPEC on loan. So you better also calculate the additional interest we will have to pay on the principal we borrowed in all that time which is required to build the road and build the factories in KPK

Now I challenge you that if you can make any sense out of your answer for a single question posed up there, I promise that I will leave the forum and will never return back and shall join PTI in a matter of hours. Otherwise, you should better watch your mouth
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

الله تعالیٰ نے تو آپ کو سب کچھ دے دیا تھا ..مل جل کر کھاتے تو برکت ہی برکت تھی ..لیکن ایک کی ہوس دوسرے کی بھوک بن گئی ہے ..

نیند سے برا حال ہے ورنہ اسی موضوع پر ابھی آپ سے بات ہو سکتی ہے ..انشاء الله کل ٹرکی ڈنر پر جانے سے پہلے میری صبح میں

جی یہی بات لوگوں کو سمجھائی نہیں جاتی، بلکہ اسی میں الجھایا جاتا ہے۔ مل بانٹ کر کھانے کا کیا مطلب ہے؟ جیسے میں نے مثال دی تربیلا ڈیم کی کہ ایک صوبے کے پاس قدرتی وسیلہ پانی کا ہے تو دوسرے کے پاس ایسی زمین ہے جو بھترین کپاس اگاتی ہے اور وہاں پر سوت کا کارخانہ بھی ہے۔ تو ایک اپنے پانی سے بجلی بنا کر دے اور دوسرا اس کے بدلے کپڑا بنا کر پہلے کو دے۔

لیکن اب دونوں اگر برابری اس بات پر کریں کہ تیرے پاس اتنا بہتا پانی ہے تو اسکا بہاوٗ مجھے بھی دو آدھا اور دوسرا یہ کہے کہ جو کپاس کے کھیت ہیں مجھے بھی ویسے ہی کھیت اپنے یہاں پر لا کر دو، تو سوچیں ایسے کیسے چیزیں بانٹی جا سکتی ہیں؟

پنجاب کی زمین بھی ہموار ہے سڑک بنانے کے لیئے اور یہاں پر پہلے سے انڈسٹری موجود ہے، جو ڈوب رہی ہے۔ آپکو فیکٹریاں لگانے کے لیئے اضافی سرمائے کی ضرورت نہیں نہ ہی اضافی وقت درکار ہے۔ پہلے اگر آپ اس انڈسٹری کو بچایئں گے تو قرضے سے بھی جلد جان چھڑا لیں گے۔ اب اگر یہی انڈسٹری آپ کے پی میں بنانے بیٹھیں گے تو اضافی وقت بھی درکار ہے اور اضافی خرچہ بھی، اور یہ بھی نہیں پتہ کہ کیا جو بنایئں گے وہ بکے گا بھی یا نہیں؟

اب اگر اسمیں مل بانٹ کے کھانے کی بات ہے تو یہ سمجھ لیں کہ جب پنجاب کی انڈسٹری چلے گی تو کام کے مواقع کے پی والوں کو بھی ملیں گے۔ چیزیں سستی ہونگی تو کے پی کو بھی ملیں گی۔ اور جب ملک کا سرمایئہ بڑھے گا تو وہ خود کے پی کے ترقیاتی بجٹ کو بھی اوپر لے جائے گا۔ اب یا تو آپ روڈ آدھی آدھی کر لیں، یا پھر ترقی۔ فیصلہ خود ہمیں کرنا ہے۔ پنجاب کی ترقی بھی ملک کی ترقی ہے، اور ملک کی ترقی ہی کے پی کی ترقی بھی ہے۔

کچھ فرق قدرت نے انسانوں میں بھی رکھے ہیں، تو کیا اسکا مطلب کہ قدرت نے بھی انصاف نہ کیا؟ یا یہ فرق اس لیئے رکھے ہیں کہ یہ سب ایک دوسرے سے کام لے سکیں ؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Janab poora article to parh lain, main ney yehi arz kiya hay k Punjab ki taraqqi KPK ki taraqqi sey alaihda nahi. Niwala sirf munh sey jism main jata hay, ghiza poray jism main pohnchti hay. Apki baat sey pehlay sey hi 100% muttafiq houn. Yeh mawazna sirf un logon k liye hay jinko yeh samajh nhi aati k Punjab ya KPK koi alaihda mulk ka hissa nhi hain

یعنی ذائقے کا مزہ صرف منہ کیوں چکھے اور اخراج کی تکلیف صرف ________ ہی کیوں اٹھائے؟؟
 
Back
Top