no_handle_
MPA (400+ posts)
سرخوں نے جان چھوڑی اب یہ آ گئے ہیں
شرک کرنے والے وہ سب لوگ ہیں جو انفرادی واجتماعی زندگی میں الله کی اطاعت کے ساتھ دوسری مستقل بالذات ( یعنی خدا کی اطاعت سے آزاد) اطاعتیں شریک کرتے ہیں۔۔۔ سیدابولاعلیٰ مودودی رح
مشرکین مکہ بھی الله کے انکاری نہیں تھےسیکولر ہونے کا مطلب الله سے انکار کرنا نہیں ہے
مشرکین مکہ بھی الله کے انکاری نہیں تھے
ریاست کا نظریہ افراد بناتے ہیںیہ بات ایک ریاست کے تناظر میں کہی گئی ہے
ریاست کا نظریہ افراد بناتے ہیں
صرف الله کا انکار نا کرنا کافی نہیں، عبدیت کے تقاضے اور بھی ہیں
افراد الله پہ یقین کے باوجود ایک سیکولر ریاست تشکیل دے سکتے ہیں
وہ ریاست صحیح ہے یا غلط ، الگ بحث ہے
مگر کسی ریاست کا سیکولر ہونا، الله سے انکار مراد لینا غلط ہے
صرف الله کا انکار نا کرنا کافی نہیں، عبدیت کے تقاضے اور بھی ہیں
ریاست مرد کی مرد سے عورت کی عورت سے شادی کراتی ہے، عبدیت کرواتے کیا موت پڑتی ہےریاست سے عبدیت کروانی ہے؟
ریاست مرد کی مرد سے عورت کی عورت سے شادی کراتی ہے، عبدیت کرواتے کیا موت پڑتی ہے
الله کے احکامت کا کفر کرنے کی اجازت دینے والی ریاست ہی کو کافر/منافق ریاست کہا جاتا ہے
ریاست فرد کو عبدیت کا پورا موقع دے گی
خود عبدیت نہیں کرے گی
مثال میں تھوڑی سی غلطی ہے
ریاست شادی کی اجازت دیتی ہے
گردن پکڑ کر کروا نہیں دیتی
کرنا نہ کرنا آپ کے اختیار میں ہے
الله کے احکامت کا کفر کرنے کی اجازت دینے والی ریاست ہی کو کافر/منافق ریاست کہا جاتا ہے
یہ بھی اچھی زبردستی ہے ریاست کفر کی اجازت دے تو ٹھیک ہے نا دے تو غلط ہے
:lol:
الله کے احکامات کے مطابق والی شادی میں بھی ریاست کا یہی رویہ ہوگا
اور اگر ریاست کفر کی اجازت ہی نہ دے تو کیا وہ بھی زبردستی ہی کی ایک صورت نہیں؟
:lol:
........اور اگر ریاست کفر کی اجازت ہی نہ دے
دل کی بات زبان پر آگئی، یہ کیسے ممکن ہے کے ریاست کفر کی اجازت دے اور کفر نہیں ہو
ریاستی قانون زبردستی کے بغیر نافذ نہیں ہوتے. سیکولر ریاست میں ٹیکس نا دینا کفر ہے وہ زبردستی کفر سے روکتی ہے، اسلامی ریاست جن امور کو کفر سمجھتی ہے ان سے زبردستی روکتی ہے
اگر پاکستان اور سعودیہ کو ہندوؤں کو بت پرستی سے زبردستی روکے تو آپ کہیں گے کیوں روکا
بت پرستی کفر ہے
کیا ریاست پاکستان یا سعودی عرب بت پرستی سے زبردستی روکتی ہے؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|