atensari
President (40k+ posts)
اب تک میری بحث کا نقطہ یہی ہے کے محض اقرار کافی نہیں
الله کے وجود کا اقرار موجود ہے. اب وہ کافی ہے یا نہیں وہ آگے کی بحث ہے
وجود کا اقرار کرنے کے بعد کیا کچھ کیا جاتا ہے وہ آپ بہتر جانتے ہوں گے
اقرار کرنے کے بعد انفرادی و اجتمائی احکامات کی پیروی کی جاتی ہے