سینیٹر اعجاز چوہدری کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اہم خبر ، 9 مئی کیسز میں پی ٹی آئی لیڈرشپ میں سے پہلی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ نے منظور کر لی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ، رہا کرکے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1918172089913057428
اعجاز چوہدری نے لوگوں کو اکسایا اور سازش کا بھی حصہ رہے، سپیشل پراسیکیوٹر

اعجاز چوہدری کیخلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو فوجی عدالت میں لے جاتے،ویسے بھی تو چھ سو لوگ فوجی عدالتوں میں لے کر گئے ہی ہیں، ضمانت کو بطور سزا استعمال نہیں کیا جا سکتا، جسٹس نعیم اختر افغان
https://twitter.com/x/status/1918178919293042930
 
Last edited by a moderator:

Back
Top