boss
Senator (1k+ posts)
پہلے پی ڈی ایم کی دلیل یہ تھی کہ خفیہ رائے شماری کرپشن کی بنیاد ہے اور اس سے سینیٹ انتخابات کے نتائج کا تعین کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد ہوتی ہے
اگر
ایسا ہی ہے تو پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے نام نہاد میثاق جمہوریت میں کھلی ووٹنگ کیوں شامل کی؟
انتہا کی منافقت اور دھوکہ
?

https://twitter.com/x/status/1363842600462127104