سیلفی جہادی سبکو لے بیٹھا

dildar

MPA (400+ posts)
Then here is a Question for ya: Why Americans are doing this 'good deed' if it is a good deed? What is their interest in it?
مجھے امید ہے کہ اب آپ سمجھ جائیں گے ، سوال کہ امریکہ اگر انکا سپورٹر ہے تو پھر انکو مارتا کیوں ہے ، جواب یہ ہے کہ امریکہ اگر انکو براہ راست کچھ کہے تو یہ نہیں مانیں گے کیونکہ وہ جہاد کی غرض سے لڑ رہے ہیں اسلئے امریکہ یہ کام مسلم ملکوں کے باس سعودیہ سے کرواتا ہے جیسے اسامہ کو سعودی جیل سے چھڑوا کر پاکستان لایا گیا اور طالبان کو سپورٹ کیا گیا لیکن جب کام نکل گیا اور طالبان نے آنکھیں دکھانا شروع کیں تو امریکہ نے انکو تباہ کر دیا دولت اسلامیہ کو بشر کے خلاف کھڑا کیا گیا لیکن وہ عراق میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے پیچھے پڑ گئے اسلئے اب امریکہ انہیں مار رہا ہے
مفادات کی جنگ میں کوی مستقل دوست نہیں ہوتا یہی بات ان کو سمجھ نہیں آتی
 
Mayam Nawaz

Senator (1k+ posts)

So you believe ISIS has intention of Jihad and Jihad only so no hidden agenda?
Fact: Iraqi Govt is not only supported by Americans but Iran as well and same goes for Syria, they have resolved their small problems hence you dont see anything against *******'s bashar in the western media anymore.
and I am amazed that you think killing anyone who fights against Holy Iraqi govt should be bombed I mean wow
 
اس وقت مسلمان نوجوانوں کو لڑائی کیلئے آمادہ کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے جسکو امریکہ بھرپور انداز میں استمعال کر رہا ہے یعنی انہیں جہاد کی لوری سنائی جارہی ہے ،شہادت کی نوید اور حوروں کا وعدہ دیا جا رہا ہے ، خیر اس جذبے کو ابھارنے کے بعد کبھی انکو بشر کے خلاف تو کبھی رشیا کے خلاف تو کبھی قذافی کے خلاف کھڑا کیا جاتا ہے
میں ان کے خلاف اسلئے ہوں کہ انہوں نے جس بربریت سے مسلمانوں کو ذبح کرنے کی ویڈیوز چلائی ہیں اور لوگوں کو زندہ جلایا گیا ہے اس شیطانی فعل کے بعد انکی حمایت کرنا ظلم کی حمایت ہے باقی انمیں عقل نہیں ہے انہیں پتا ہے کہ یہ استمعال ہورہے ہیں یہ ہزار سال پرانا دور نہیں ہے کہ جنگلوں میں جاکر لشکر تیار کرلیا بلکہ آج سب کچھ ظاہر ہے کسطرح جہادیوں کو سیلریز ملتی ہیں اسلحہ اور گاڑیاں دی جاتی ہیں کون انکی اتنی بڑی تنظیم چلا رہا ہے کون ان سے آئل خریدتا ہے اور بدلے میں ڈالرز پے کیے جاتے ہیں اور کسطرح پے منٹ کی جاتی ہے یہ سب بہت صاف دکھائی دے رہا ہے اگر عقل ہو تو
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

سیدھی سی بات ہے کہ جنگیں آج کے دور میں امیر قوموں کی عیاشی ہیں کیونکہ مضبوط ا کانومی کے بغیر آپ دس دن بھی گزارہ نہیں کر سکتے امریکہ کو عراق کی جنگ سو ارب ڈالر میں پڑی تھی، ان جہادیوں کے پاس جدید ترین اسلحہ اور بڑی بڑی گاڑیاں اور ڈالرز میں تنخواہیں کہاں سے آتی ہیں ؟ کون انکو سپورٹ کرتا ہے ؟ کوی تو ہے ؟ صرف جذبے سے کام نہیں چلتا اسلحہ بھی لینا پڑتا ہے سمگل اسلحہ تو اور بھی مہنگا ملتا ہے
 
Amna Rizvi

MPA (400+ posts)
US Air Force intel uses ISIS morons selfie pics to target airstrikes

http://gadgtecs.com/index.php/2015/...isis-morons-selfie-pics-to-target-airstrikes/
AP_isis_kab_150211_1_16x9_992.jpg

Who knew selfies could be so dangerous? According to the Air Force Times, Islamic State militants, who have allowed selfies, took some in front of a secret headquarters in Syria or Iraq, which surfaced on their social media. The pictures caught the attention of USAF Intel, who, 22 hours later, took the entire building out with three JDAM-equipped bombs.

General Hawk Carlisle, commander of Air Combat Command, described the Air Forces successful use of social media intel to take out an ISIS target at a speech Monday in Arlington:

The [airmen are] combing through social media and they see some moron standing at this command. And in some social media, open forum, bragging about command and control capabilities for Daesh, ISIL, And these guys go ah, we got an in.
So they do some work, long story short, about 22 hours later through that very building, three JDAMS take that entire building out. Through social media. It was a post on social media. Bombs on target in 22 hours.
It was incredible work, and incredible airmen doing this sort of thing.

Gen. Hawk Carlisle

ISIS is infamous for exploiting social media for recruitment purposes. Carlisles comments came two days before a House Homeland Security Committee hearing on the Islamic State groups use of social media. The group, experts told Congress, has published 1,700 pictures, videos and other publications, reaching up to 200,000 readers on Twitter and other sites. The media are used by core propagandists to recruit and, in the case of the airstrike, attempt to show off their ability. Their best way to make money was oil collection and refining capacity, and weve taken out about 90 percent of that, Carlisle added.

So, ISIS should take note, its own propaganda tools can be used against them, and that too in a deadly manner! Previously, analysts have also used the militants social media pictures in identifying their locations as well and once as ISIS Jihadi from New Zealand accidentally shared his location on Twitter! I wouldnt be surprised if ISIS bans social media now or severely restricts its use, by doing some beheadings and showing them off on..?

Source: http://gadgtecs.com/index.php/2015/06/06/air-force-intellegence-uses-isis-morons-selfie-pics-to-target-airstrikes/

----------
HAHHAAH... ISIS kay saath hand ho gaya... lols, aur lo selfie!!! woh bhi galay kaat ker!
 
Last edited:

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

مجھے امید ہے کہ اب آپ سمجھ جائیں گے ، سوال کہ امریکہ اگر انکا سپورٹر ہے تو پھر انکو مارتا کیوں ہے ، جواب یہ ہے کہ امریکہ اگر انکو براہ راست کچھ کہے تو یہ نہیں مانیں گے کیونکہ وہ جہاد کی غرض سے لڑ رہے ہیں اسلئے امریکہ یہ کام مسلم ملکوں کے باس سعودیہ سے کرواتا ہے جیسے اسامہ کو سعودی جیل سے چھڑوا کر پاکستان لایا گیا اور طالبان کو سپورٹ کیا گیا لیکن جب کام نکل گیا اور طالبان نے آنکھیں دکھانا شروع کیں تو امریکہ نے انکو تباہ کر دیا دولت اسلامیہ کو بشر کے خلاف کھڑا کیا گیا لیکن وہ عراق میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے پیچھے پڑ گئے اسلئے اب امریکہ انہیں مار رہا ہے
مفادات کی جنگ میں کوی مستقل دوست نہیں ہوتا یہی بات ان کو سمجھ نہیں آتی

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ غير حقيقی اور غير منطقی بحث جو اکثر اردو فورمز پر موجود ہے جس کے تحت امريکہ پر آئ ايس آئ ايس سميت دہشت گرد تنظيموں اور آمروں کی پشت پنائ کا لغو دعوی کيا جاتا ہے، اسے پڑھ کر بے ساختہ يہ سوال سامنے آتا ہے کہ يہ قائدين اور جنگجو کس دليل اور محرک کے تحت اس بات پر مجبور ہو سکتے ہيں وہ اپنے اس "دشمن" کے ايما پر اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈالنے پر آمادہ ہو جائيں جو نا صرف يہ کہ اپنے تمام تر وسائل استعمال کر کے اتنے ختم کرنے کے درپے ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی اور علاقائ سطح پر بھی اپنے شراکت داروں اور اتحاديوں کے ساتھ مل کر بے شمار قدغنوں اور پابنديوں کے ذريعے ان کا ناطقہ بند کر رہا ہے؟

اور يہی نقطہ طالبان کو "امريکی اثاثے" قرار دينے کے حوالے سے بھی ہے۔ ہم کيونکر ہزاروں کی تعداد ميں اپنے فوجيوں کی قربانی اور ايک دہائ سے زيادہ عرصے تک اپنے فوجی وسائل ان افراد کے خلاف کاروائ کے ليے کھپائيں گے جو ماضی ميں مبينہ طور ہمارے ايجنڈے کی تکيمل پر آمادہ رہے ہيں؟

کوئ بھی ذی شعور اور منطقی سوچ رکھنے والا شخص ان کھوکھلے دلائل کو تسليم نہيں کر سکتا جو نا صرف يہ کہ غير حقيقی ہيں بلکہ بنيادی اور منطقی جانچ پڑتال کی کسوٹی پر بھی پورا نہيں اترتے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Afsaana

Councller (250+ posts)
Re: US Air Force intel uses ISIS morons selfie pics to target airstrikes

HAHHAAH... ISIS kay saath hand ho gaya... lols, aur lo selfie!!! woh bhi galay kaat ker!

Kia ISIS ke fighter ka dil nahi hota ke woh selfie nahi lay sakta?:biggthumpup: Kuch to khiyal karain. ISIS ka to sara karobaar videos or tasweero se chalta hay.