سیلاب متاثرین کا برا حال

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اس تھریڈ نے "سیلاب کا مزہ "کرکرا کر دیا ہے ، حکمرانوں( موجودہ اور سابقہ ،معذرت کے ساتھ ) کو کوئی رنج نہیں ، سب مزے سے بیانات دے رہے ہیں ، اور فورم پر لڑائی کے بعد سیلاب خوف زدہ ہو کر پاکستان کی جان چھوڑنے والا ہے ، بس لڑائی شائی معاف کرو یار
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
Chaudhry saab yay Naswaar bi haraam hay kia ??? (serious)

اس تھریڈ نے "سیلاب کا مزہ "کرکرا کر دیا ہے ، حکمرانوں( موجودہ اور سابقہ ،معذرت کے ساتھ ) کو کوئی رنج نہیں ، سب مزے سے بیانات دے رہے ہیں ، اور فورم پر لڑائی کے بعد سیلاب خوف زدہ ہو کر پاکستان کی جان چھوڑنے والا ہے ، بس لڑائی شائی معاف کرو یار

الکا دا والا او چپ شا
میہوں والا م تنگوا وا ، ذمہ آشنا دی

B65C3210-96D8-4B5C-A5C9-42BFB7F9199F_w640_r1_s.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین کے بارے بھی تھوڑی روشنی ڈال دی جائے, عین نواز ش ہو گی , ان کے حالات کیسے ہیں ؟

صرف چترال میں حالت زیادہ خراب ہے۔ وہاں حکومتی مشینری کوشش کر رہی ہے۔لیکن مسلسل بارشوں سے کام آہستہ ہے۔
باقی دریاوں میں سیلاب کی کیفیت ہے لیکن پانی شہروں میں داخل نہیں ہوا۔

اور وہ جو تین دن پہلے اخبار کی خبر تھی کہ آدھا پشاور ڈوب گیا۔ اس اخبار کو فون کر کے پوچھ لیں کہ کونسے علاقے ڈوب گئے تھے؟

باقی ہر طرف اللہ کا فضل ہے۔
یہ درست ہے کہ سیلاب اللہ کی طرف سے ہے لیکن سیلاب ذدوں کی امداد اصل بات ہے ان سے کرائے کے نام پر مویشی اور غلہ چھیننا گناہ ِ عظیم ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ تم نے شروع کیا اور تمہارا مقصد صرف سیلاب متاثرین کے مسائل پہ سیاست کرنا تھا ورنہ کے پی کے میں سیلاب سے جو تباہی ہو ئی اور جس طرح وہاں کی صوبائی حکومت نے متاثرین کے مسائل سے غفلت برتی اس پہ بھی تم بات کرتے،

بھائی ذرا وضاحت کریں۔ کہاں غفلت برتی گئی ہےَ
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز بیٹا ،جس طرح آفریدی ، خٹک اور نیازی کا نام کے ساتھ اضافہ نسل پرستانہ نہیں ہوتا اسی طرح جٹ ،گجر ،آرائیں اور کشمیری لکھنا نسل پرستانہ نہیں ہو تا ۔

اللہ تعالیٰ نے انسان کو قوم اور قبیلوں میں تقسیم کیا ہے صرف پہچان کے لیے۔ ورنہ بڑھائی صرف تقویٰ کی بنیاد پر ہے۔
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی ذرا وضاحت کریں۔ کہاں غفلت برتی گئی ہےَ
Hello :) Mubarak ho Mubarak ho judicial commission ne thapad mar Diya IK Aur pti ko......oh sorry mubariki to apko deni chahiye hum pmln walon ko[hilar] chalain de dain mubariki I'm waiting (bigsmile)
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب تحریک انصاف کی دو سالہ حکومت اور نون لیگ کی مسلسل سات سالہ اور پنجاب پر چھٹی بار حکومت کے موازنہ کے کہ رہےہیں

;)
کے پی صوبہ کے سیلاب متاثرین کے بارے بھی تھوڑی روشنی ڈال دی جائے, عین نواز ش ہو گی , ان کے حالات کیسے ہیں ؟
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب تحریک انصاف کی دو سالہ حکومت اور نون لیگ کی مسلسل سات سالہ اور پنجاب پر چھٹی بار حکومت کے موازنہ کے کہ رہےہیں

;)
Kpk sambhala nahin ja raha chalay thay mulk sambhalne [hilar] wese ek baat bataoon IK ke PM bane ke jo thode bohot chances thay ab woh bhi Gaye (cry) JC ki report ke baad kon yakeen karega jhoote pe:(
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
This thread is sayingsomething ver different. Bdla hai Punjab Badlain ge Pakistan :P

Kpk sambhala nahin ja raha chalay thay mulk sambhalne [hilar] wese ek baat bataoon IK ke PM bane ke jo thode bohot chances thay ab woh bhi Gaye (cry) JC ki report ke baad kon yakeen karega jhoote pe:(
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Chaudhry saab yay Naswaar bi haraam hay kia ??? (serious)

سیلاب میں نسوار کس کو یاد ہے ؟؟؟ نسواری تبصروں پر بین لگ گیا ہے ، اب سب رو رہے ہیں ،اختلاف کو زحمت بنانے والے سوچتے نہیں ، ویسے بارسا سے امید نہیں تھی کے ذاتیات کا مذاق اڑاتا ، الله معاف کرے سب کو
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Hello :) Mubarak ho Mubarak ho judicial commission ne thapad mar Diya IK Aur pti ko......oh sorry mubariki to apko deni chahiye hum pmln walon ko[hilar] chalain de dain mubariki I'm waiting (bigsmile)

جوڈیشل کمیشن کے رپورٹ کی روشنی میں آپ کو مبارک ہو۔[hilar]۔
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
حکمرانوں کے لیے کمایؑی کا سیلاب سیزن ھے، ان کا مزہ خراب نہ کریں، اس وقت دنیا بھر میں پاکستانی سفارت کار در در جا کر بھیک اکٹھی کر رھے ھوں گے، مسلم لیگی عہدیدار الگ سے برطانیہ، امریکہ، ناروے، سپین، سعودی عرب اور مزید ممالک میں پاکستانیوں سے مال بٹوریں گے اور ڈالر کی گڈیاں پاکستان پہنچیں گی تو حکمران بانٹ لیں گے، سیلاب زدگان کی مصیبت بڑھنے دی جاےؑ گی تاکہ زیادہ متاثر کرنے والی فلمیں بن سکیں --

دوسرے مرحلے میں حکومت فلمیں بنا کر اقوامِ متحدہ، حکومتوں اور یو- ایس ایڈ کو بھیجے گی، ملک کے اندر این جی اوز کو آواز دی جاےؑ گی، اس مہم کے دوران بیرونِ ملک سے آنیوالا پیسہ مصیبت زدہ علاقے کے مسلم لیگی نمایؑندے اپنی صوابدید پر بانٹیں گے، ووٹ بینک بڑھانا پہلی ترجیح ھو گی، البتہ باھر سے آنے والے سامان کو پہلے حکومتی وزراء کی بیگمات، چہیتے بیوروکریٹس کی بیگمات اور چند این جی اوز کی خواتین سربراہان کے سامنے رکھا جاےؑ گا، کام کی چیزیں ان کے گھروں میں پہنچ جایؑیں گی اور کچرا آگے روانہ کر دیا جاےؑ گا،

یہ ایک لگی بندھی روٹین ھے جو ھر سال اپنایؑی جاتی ھے اور کروڑوں اربوں کے مالک ان پاکستانیوں کی آنکھوں کی بھوک اتنی شدید نظر آتی ھے کہ قے آنے لگتی ھے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

جوڈیشل کمیشن کے رپورٹ کی روشنی میں آپ کو مبارک ہو۔[hilar]۔
Suna hai reham ki beti...oh sorry I mean betay ne 300 pages JC ki report par ke 30mnts main analysis likhi hai...wah Kya speed hai ye to murad saeed se bhi tez nikla[hilar]
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

جوڈیشل کمیشن کے رپورٹ کی روشنی میں آپ کو مبارک ہو۔[hilar]۔
Wese pti supporters ko ye din bhi dekhna tha....ab ap sab ko reham ke sath sath uske betay who's nick name on social media is gulabo ..you all have to defend her too:(
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Wese pti supporters ko ye din bhi dekhna tha....ab ap sab ko reham ke sath sath uske betay who's nick name on social media is gulabo ..you all have to defend her too:(

جہاں تک مجھے یاد ہے آپ نے عمران کے بیٹوں کی سیا ست میں آنے کی بڑی زور و شور سے پیشنگوئی کی تھی۔ ہنڑ کی حال اے؟

اور اب یہ گلابو کہاں سے آگئی؟؟

اور اگر وہ ریحام کی بیٹی ہے اور ریحام کے ساتھ ہے تو اس سے آپ کو کیا تکلیف ہے؟
اور وہ حامد خان اور جسٹس وجیہہ کے خلاف جو آج تحریک آنی تھی وہ کہاں ہے؟؟

:lol:

Back
Top