سیدنا مہدی کا ہیڈ کوارٹر - اوریا مقبول جان

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: شام: سیدنا مہدی کا ہیڈ کواٹر - اوریا مقبول ج

بزرگی کی بنیاد تقوی پر ھے، اور اچھے برے ھر برادری میں پائے جاتے ھیں۔
یہاں سادات سے مراد اولادِ امام حسن و حسین (رض) ہے ۔جسے اللہ دے، مگر حبیبِ خدا سے نسبت ہے تو شرف کی بات۔

ذرا وضاحت کر دیجیے گا کہ سادات سے مُراد اولاد حسن و حسین :razi: ہی ہے
 
Last edited:

oscar

Minister (2k+ posts)
Re: شام: سیدنا مہدی کا ہیڈ کواٹر - اوریا مقبول ج

ذرا وضاحت کر دیجیے گا کہ سادات سے مُراد اولاد حسن و حسین :razi: ہی ہے

اِس میں وضاحت طلب بات کونسی ہے۔سادات سید کی جمع ہے۔ سید حضرت حسن (رض) اور حضرت حسین (رض) کی اولاد کے لیے بولا جاتا ہے، جو کہ رسول اللہ کے نواسے تھے۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: شام: سیدنا مہدی کا ہیڈ کواٹر - اوریا مقبول ج

اِس میں وضاحت طلب بات کونسی ہے۔سادات سید کی جمع ہے۔ سید حضرت حسن (رض) اور حضرت حسین (رض) کی اولاد کے لیے بولا جاتا ہے، جو کہ رسول اللہ کے نواسے تھے۔

یہ اردو سید کا ترجمہ کر رہے ہیں یا عربی سید کا
 
oscar

Minister (2k+ posts)
Re: شام: سیدنا مہدی کا ہیڈ کواٹر - اوریا مقبول ج

یہ اردو سید کا ترجمہ کر رہے ہیں یا عربی سید کا

ترجمہ نہیں، اصطلاح کے معروف استعمال کی بات ہو رہی ہے۔ کئی عرب علاقوں میں اسکے لئے لفظ "شریف" بھی بولا جاتا ہے ۔
 
Back
Top