SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
تقریبا پانچ سالوں سے اس فورم میں شریک ہوں،کل رات کے آخری پہر 3 بجکر 59 صبح ایک مضمون "اتر پردیش کا جوگی ادتیا ناتھ" عنوان سے تحریر کیا چند گھنٹے وہ سطریں نظر آئیں پھر یک دم وہ لا پتہ ہوگئیں اسے صرف میں ہی اپنے پروفائل کے ذریعے پڑھ کردل خوش کرسکتا ہوں، 351 کلک جو میرا مقدر بن چکا ہے اس سے آگے نہ وہ دکھتا ہے نہ نمبر بڑہنا ممکن ہے۔
میرا ماننا ہے کہ اس فورم پر سپریم کورٹ کے ججوں کی طرح بھیڑ کی کھال میں چھپا کوئی انڈیا کا مخلص (کاریدھرتا) بیٹھا ہے جو بہت لگن سےمیرے مضامین کو ہی منظر سے غائب کررہاہے۔
میرے پاس میرے کیمروں سے اترے ثبوت موجود ہیں۔ایڈمن اگر چاہے تو معاملے کی چانچ فرمائے ویسے مجھ سے رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے میں بذریعہ فون بھی رابطہ کرسکتا ہوں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/8uF642T9aqg/hqdefault.jpg
Last edited by a moderator: