
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عثمان فرحت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: ایک طرف 30 گھنٹے کی شیلنگ برداشت کرنے کے باوجود رقص کرتے کارکن اور دوسری طرف بریانی کی پلیٹ پر جانوروں کی طرح ٹوٹ پڑتے پٹواری ! لیول پلیئنگ فیلڈ تب ہی ہو گی جب کارکن لیول کے کرو گے!!
سینئر صحافی وتجزیہ نگار عمران ریاض خان نے ویڈیو کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: کارکنوں کو شعور دینا ہے یا بریانی؟
https://twitter.com/x/status/1636005984266076162
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طرف ایک سیاسی جماعت کے کارکن بریانی حاصل کرنے کیلئے دوڑ لگا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کے کارکن عمران خان کی گرفتاری کیلئے جانے والے پولیس کی شدید شیلنگ کے بعد پی ٹی آئی کارکن رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں!
ویڈیو کے ردعمل میں سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے لکھا کہ: کیا شعور کا مطلب، تشدد یا ریاست سے لڑائی ہے؟ سیاسی جدوجہد کا مطلب ؟؟
https://twitter.com/x/status/1636201648153407491
https://twitter.com/x/status/1636450083406245893
ندیم افضل چن کی ٹویٹ کے جواب میں ملک خرم خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے سیاسی شعور، پرُامن جدوجہد اور ریاست سے پیار کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی پی کارکن پولیس پولیس پر پتھرائو کرتے ہوئے جیے بھٹو، کے نعرے لگانے کے ساتھ گالیاں بھی نکال رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1636341410105290752
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے ندیم افضل چن کو جواب دیا اور کہا کہ آپ کس ریاست کی بات کررہے ہو؟ اس ریاست کی جہاں ایک ملزم فردجرم عائد ہونے کے روز وزیراعظم بن جائے یا اس ریاست کی جہاں اربوں کی کرپشن کا ملزم 50 روپے کے سٹامپ پیپر پر باہر چلاجائے؟
https://twitter.com/x/status/1636421964435804160 https://twitter.com/x/status/1636358646190977030 https://twitter.com/x/status/1636338063860195329 https://twitter.com/x/status/1636353003404902402 https://twitter.com/x/status/1636308443773452292
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/nadeemafalzah.jpg
Last edited by a moderator: