SAIT_
Senator (1k+ posts)
محترم اڈمن حضرات آپ کی ویب سائٹ لگتا ہے کہ کسی سائبر حملے کا شکار ہو چکی ہے - کل سے کوئی تین دفع پیج ریفریش کرنے کی وجہ سے میرا بروزر ایک فحش ویب سائٹ کی طرف ری ڈائریکٹ ہو چکا ہے- ویب سیکورٹی کے حساب سے یہ ایک سیریس خطرہ ہے - آج پیج ری ڈائریکٹ ہو رہا کل کو یہی طریقہ وائرس انسٹال کرنے کیلئے استعمال ہو سکتا ہے
نوٹ: فورم ممبر مجھے نصیحت کرنے سے پہلے یہ جان لیں کہ میری شکایت گوگل (ایڈ) کے اشتہارات کے متلعق نہیں بلکہ پیج ری ڈائریکٹ کی ہے -
آخری بات اگر اڈمن حضرات اس پیج ری ڈائریکٹ کو ہٹا نہیں سکتے تو کم از کم یہ ری ڈائریکٹ کسی مفت والی ویب سائٹ کی طرف کر دیں - ممبر شپ لے کے پورن دیکھنا لوزرز کا کام ہے - ہاں البتہ بندہ فری دیکھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا

- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/images/siasat42/siasat_logo.png
Last edited by a moderator: