سہیل وڑائچ بشریٰ بی بی ذاتی حملے کرنے سے باز نہیں آ رہے۔ ڈاکٹر شہباز گل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"گلوکار جواد احمد نے دنیا نیوز کے پروگرام میں بشریٰ بی بی پر کیچڑ اچھالا ، واہیات باتیں کیں اور اسکے پردے کا مذاق اڑایا تو سہیل وڑائچ نے اس شو میں جواد احمد کا بھرپور ساتھ دیا، سہیل وڑائچ مسلسل عمران خان اور بشریٰ بی بی پر گھٹیا اور غلیظ حملے کر رہے ہیں ، سہیل وڑائچ ذاتی حملے کرنے سے باز نہیں آ رہے" ۔ ڈاکٹر شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1931566002984120539
ریاست مدینہ بن گئی تو جواد احمد کی بیوی چوری کے میٹر پر پارلر نہیں چلائے گی اور سہیل وڑائچ کا جھوٹ اخبار میں نہیں چھپے گا
https://twitter.com/x/status/1931478790787772917
 

Back
Top