سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا نا بھرم نا بھروسہ،نا غیرت نا حمیت

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1713925207298023597
گذشتہ ۴۸ گھنٹے بے یقینی میں حقائق سامنے آنے کے انتظار میں گزارے کیونکہ ذہن نہیں مان رہا تھا کہ واقعتاً پختونخواہ میں، وہاں کی پولیس کی نگرانی میں ایک معزز شہری کی چادر اور چاردیواری پامال کی گئی محظ رشتہ داری کی بنیاد پر؟ کیا ہم بلکل ہی روایات اور تہذیب سے بے بہرہ ہوگئے ہیں؟ کیا انسانیت کا اتنا کال پڑ گیا ہے ہمارے معاشرے میں کہ پوری نفری میں صرف ایک شخص کی غیرت جاگی؟ کیا اللہ کے روزی رساں ہونے پہ اتنا ایمان نہیں رہا ہمارا کہ ہم نے ہر دو ٹکے کے آدمی کی خدائ تسلیم کر لی ہے؟

ٹی وی سکرینز پر بیٹھ کر ۹مئی، ۹ مئی چِلانے والوں نے مجسٹریٹ کے فیصلے میں ایف آئ آر کی تاریخ پڑھی؟ کیا پختونخواہ پولیس نے پڑھا تھا کہ جس کیس میں وہ چھاپہ مارنے نکلے تھے وہ جرم تھا کیا؟ پشاور پولیس لائن پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس سے اظہارِ یکجہتی اور امن مارچ کی کال۔۔ آفرین سد آفرین۔ کہا تھا نہ ۹ مئی کا تو بہانہ ہے۔ امن مانگنا جرم ہے میرا! اپنے لوگوں کی زندگیوں کا سوال کرنا جرم ہے میرا۔

Irony must have died a slow painful death..

مُطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ سِکھوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اگلی نسل کیا پڑھے گی ہماری؟
منگول مخالفوں کو توڑنے کے لیے اور اپنی دہشت پھیلانے کے لیے ماؤں بہنوں کو نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں شاید اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی مثال رقم ہورہی ہے۔

انصاف کے دروازوں پر جلاد بن کر بیٹھنے والو!
لوگوں کی زندگی موت، عزت ذلت کے فیصلے کرنے والو!
زمیں پر خدائ کے دعویدارو!
کرلو فتح یہ ہزیمت کا قلعہ بھی۔

ڈال لو ہماری چادروں پر ہاتھ کہ تمہارا اختیار ہے آج۔ جس دن ہم تمہارے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے وہ اللہ کا سجایا میدان ہوگا۔ وہ اللہ کے انصاف کا دن ہوگا۔ وہ اللہ کہ جس کا وعدہ ہے کہ وہ بُھولتا نہیں ہے۔

بنا لو اپنی کم ظرفی اور بے غیرتی کے لیے جھوٹے بیانیے بھی، ہمیشہ رہنے والی ذات کا دعوی ہے کہ قائم سچ نے رہنا ہے اور سچ یہ ہے کہ یہ قوم تمہارے نِقاب اُلٹ چکی ہے۔

سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا۔ نا بھرم، نا بھروسہ۔ نا غیرت، نا حمیت۔ تم ہار چکے ہو۔ اب نا ہماری پگڑیاں تمہاری عُریانی ڈھانپ سکتی ہیں نا ہماری بہو بیٹیوں کی ردائیں تمہاری عزت بحال کرسکتی ہیں اور نا ہمارے سر حاصل کرکے تمہاری طاقت کو دوام مل سکتا ہے۔

کاش اپنے بغض اور انا میں تم اتنا ناگرتے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
دراصل بے غیرت پنجابی جرنیلوں کے گھروں کا اور غیرت مند پٹھانوں کے کلچر میں فرق ہے
یہ صرف پٹھانوں کا ہی معاملہ نہیں ہے دنیا میں ہر غیرتمند کا کلچر بے غیرتوں سے جدا ہی ہوتا ہے پٹھانوں میں بھی بڑے بڑے دلے اور بیٹی فروش موجود ہیں سلیم لفافی کو دیکھ لو ڈیزل کو دیکھو
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Being a general used be an honour - Now it is a curse because every general in Pak Army is worse than a dalla. What they have done to IK, his party and the people of Pakistan is worse than what Israel is doing to Palestinians and low life Indians are doing in Kashmir. They have gone to a level never heard of before. Probably Mongols were so brutal and unconcerned with any limits but even they did not do it with their own people. This is a new history that these beghairat dalla's are writing. I don't think what they are doing can be avenged in any worldly court of law as it can serve a sentence of death penalty at most. They will get their retribution for this in the aakhira, InshahAllah. Lanat be on the nawaz dalla and his paltu low life Asim khinzeer from Dheri hasan Abad.
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Then why matiullah jaan was kicked out of PMA? These madarchodes are all Gandus .. mother seller ganfus
pakra gaya tha, warna general/brigadier hota. pakra jana crime tha, gaand marwana nahi. dril master ko 5000 lagaye hotay, to aaj gen matiullah ko salute hota.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سارے جرنیل مطی اللہ جان سے روحانیات کی ریفریشر کورس لے رہے ہیں۔ پی ایم اے یا منگلاکے روحانیات کے کورس پرانے ہو گئے تھے اب ریفریشر کورس لے رہے ہیں مطئ اللہ جان ، فضلے حرامئ ڈیزل اور کھسرے حنا پرویز بٹ سے
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Pakistan mein change ayega lekin kuch saalon baad , abhi sirf zehniat badli hai loge foje per thookte hen lekin abhi khof mojood hai. Kuch saalon mein ye khofe bhi khatam ho jaaye ga. Phir khana jangi ho gi , foje aur awaam mein khulle aam larai ho gi. Haazaaron loge merein gay aur aakhir kaar azaadi mile gi.

Imran khan apna kaam ker chuka hai aur mot ki saza ka muntazir he. Agle kuch saal yehi bilawal maryam aur ganja generals ke ball boote per sawaar rahenge phir bhutto shareef khandaan bhi zinda jalega aur buhat se generals bhi.