تاریخ گواہ رہے گی کہ جب آئین کی اصل روح نکال دی گئی تھی، عوام کے مینڈیٹ چرائے جا چکے تھے، بنیادی انسانی حقوق تاریخی کی پست ترین سطح پر تھے اور عدلیہ کی تقسیم انتہا پر تھی، اس وقت پاکستان کے چیف جسٹس نے بجائے ان مسائل کی جانب متوجہ ہونے کے سپریم کورٹ کے ٹک ٹاک اکاونٹ کی جانب توجہ دی اور حکم دیا کہ سپریم کورٹ کا ٹک ٹاک اکاونٹ اور انسٹاگرام اکاونٹ مکمل طور پر چلائے جائیں۔ سبحان اللہ
https://twitter.com/x/status/1885313833855500584
https://twitter.com/x/status/1885313833855500584
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LXR0195y/Intazar-Hussain-Panjutha-2.jpg