سپریم کورٹ کا مبارک ثانی کیس میں مختلف دینی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ

battery low

Minister (2k+ posts)

سپریم کورٹ کا مبارک ثانی کیس میں مختلف دینی اداروں سے معاونت لینے کا فیصلہ

6 فروری کے آرڈر کی کاپی مختلف دینی اداروں کو بھیجنے کا حکم

اسلامی نظریاتی کونسل، جامعہ نعیمیہ سے معاونت طلب

قرآن اکیڈمی کراچی ، جمیعت اہلحدیث کو بھی حکمنامے کی کاپی ارسال کی جائے، حکمنامہ

سپریم کورٹ نے مبارک احمد ثانی کیس میں دیگر مکاتب فکر کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے

عدالت عظمٰی کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل، دارلعلوم دیوبند کراچی،

جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی، جامعتہ المنتظر لاہور کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے

کوئی بھی عدالتی فیصلے پر رائے دینا چاہتا ہے تو تحریری طور پر تین ہفتوں میں دے سکتا ہے، عدالت
https://twitter.com/x/status/1761985909539356749
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضی کو چاہیے اپنے سارے گزشتہ کئے گئے غیر قانونی غیر آئینی اور غیر حلالی فیصلے بھی عالمی عدالت انصاف میں بھیج کر انکی معاونت بھی لے لو شاید اس پھکی سے آرام آجائے ا سکی ڈرامے بازی کو
ویسے اب مزہب کے معاملے میں اسکی تشریف بھی پھٹنے لگی ہے
پہلے
غلط فیصلہ تو کردیا اور پھٹنے کی آواز سے اب سینے کی ناکام

کوشش ہے ڈرامے باز فراڈئے کی
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کم از کم مجھے اس فراڈیے سے کوئی اچھے کی توقع نہیں - صرف معاملات سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ فیصلہ دیا تھا
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
مفتی تقی عثمانی صاحب کم بولتے ہیں لیکن قاضی کے اس سازشی حکمنامے پر اپنی رائے پہلے ہی دے چکے ہیں اور اسکے پرخچے اڑا چکے ہیں. قاضی نے یہ یوٹرن خود بخود نہیں لیا، مگر با امر مجبوری لیا ہے اور ابھی بھی ڈنڈی مارنے کی پوری کوشش کرے گا

وقت ملے تو مفتی صاحب کا ذیل میں دیا تجزیہ ضرور پڑھیے گا

mufti-taqi-usmani-analysis-of-sc-01.png
mufti-taqi-usmani-analysis-of-sc-02.png

mufti-taqi-usmani-analysis-of-sc-03.png

mufti-taqi-usmani-analysis-of-sc-04.png

mufti-taqi-usmani-analysis-of-sc-05.png