سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کے لیے عوام سے تجاویز طلب کرلیں، فارم جاری

SCp1.jpg



سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی خدمات کی بہتری اور عدالتی نظام کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عدالتی اصلاحات کے لیے تجاویز طلب کی ہیں اور اس سلسلے میں ایک آن لائن فیڈ بیک فارم جاری کیا ہے۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سپریم کورٹ بار کے نمائندے محمد اورنگزیب خان، رجسٹرار محمد سلیم خان اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد عدالتی اصلاحات، آئی ٹی انفراسٹرکچر میں ترقی، کیس مینجمنٹ کے نظام کی بہتری، اور فیڈبیک میکانزم کی تشکیل کا جائزہ لینا تھا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ یہ اصلاحات عدالتی نظام میں تبدیلی لانے کے لیے کی جا رہی ہیں، جو سپریم کورٹ سے لے کر ماتحت عدالتوں تک نافذ کی جائیں گی۔ انہوں نے ججز، وکلا اور عوام کے تعاون کو عدالتی اصلاحات کی کامیابی کے لیے ضروری قرار دیا۔

اعلامیے کے مطابق، عوام سے خدمات کی بہتری اور شفافیت کے حوالے سے تجاویز طلب کی جا رہی ہیں اور اس سلسلے میں فیڈ بیک فارم سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ چیف جسٹس نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ عدالتی اصلاحات کے تمام شعبوں میں پیش رفت ہو رہی ہے، اور اجلاس کا اختتام ایک شفاف، مؤثر اور جامع عدالتی نظام کے قیام کے عزم کے ساتھ ہوا۔​
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
یہ بزدل ۔نسواریا۔ غلط چیز پر عوام سے رائے مانگ رہا ہے۔
اس کو چاہئے۔ عام عوام سے تجاویز کی بجائے۔۔ کھسروں سے رائے بلکہ ٹرینگ لے کہ گنگرو پہن کر۔ لپ سٹک لگا کر ٹھمکے کیسے لگائے جاتے ۔یا ٹوپی کے سامنے لیٹ کر ٹٹے کیسے پالش کیئے جاتے ہیں۔
سالہ چند ٹکوں پر اپنی ساری برادری کو رنڈی کے کوٹھے پر بیٹھی طوائف کو بیچ گیا ہے ۔
سالا فراڈیئے قاضی کی جانٹ کا بال۔ ۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی خدمات کی بہتری اور عدالتی نظام کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عدالتی اصلاحات کے لیے تجاویز طلب کی ہیں اور اس سلسلے میں ایک آن لائن فیڈ بیک فارم جاری کیا ہے۔
عوام کی طرف سے بس ایک جواب بزدل اور غلام بھڑوے جج گھر جائیں سب بہتر ہو جائے گا
 

Back
Top