سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر عملدرآمد روک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت عظمی کے 8 رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر آج کی عدالتی کارروائی کا حکم نامہ جاری کردیا

‏سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کو نسل کو نوٹس جاری کردیا۔

‏بظاہر مجوزہ قانون سے عدلیہ کی آزادی میں مداخلت کی گئی ہے، حکم نامہ

‏سپریم کورٹ نے مجوزہ بل کے ایکٹ بننے کے بعد عمل درآمد روک لیا۔

‏سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسجرل بل پر تا حکم ثانی کسی انداز سے عمل نہیں کیا جائے گا، فیصلہ

‏جس لمحہ مجوزہ قانون پر صدر مملکت دستخط کرے اس سے اگلے لمحہ بل پر کسی انداز سے عمل نہین کیا جا سکے گا۔فیصلہ

‏کیس کی سماعت 02 مئی تک ملتوی کر دی گئ۔
 
Last edited:

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

And with that Chief Justice Sahab went in hibernating mode. Good strategy.

Tired Excuse Me GIF by Spotify
 
Kam

Minister (2k+ posts)
PDM in order to cover up their illegal demands/efforts are only adding to their crimes.

But they must remember that these things will be used as evidence against them and they will be held accountable under article 6.

If they think that a combined response for their failures can hide or save their incompetence, then they are bigger fools.

O bhai tusi teera dy teera na-laiq ho............
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
Repugnant face of court, PTI Justice Wing (Bandyal Group).
hmm... tumhare danda Bahut andhar tak dala hai. PDM was not ready for this. Nawaz Sharif was waiting for 21 April 2023. Dream didn't come true.. Will see if Mariyam comes back or not?