Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالت عظمی کے 8 رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر آج کی عدالتی کارروائی کا حکم نامہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کو نسل کو نوٹس جاری کردیا۔
بظاہر مجوزہ قانون سے عدلیہ کی آزادی میں مداخلت کی گئی ہے، حکم نامہ
سپریم کورٹ نے مجوزہ بل کے ایکٹ بننے کے بعد عمل درآمد روک لیا۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسجرل بل پر تا حکم ثانی کسی انداز سے عمل نہیں کیا جائے گا، فیصلہ
جس لمحہ مجوزہ قانون پر صدر مملکت دستخط کرے اس سے اگلے لمحہ بل پر کسی انداز سے عمل نہین کیا جا سکے گا۔فیصلہ
کیس کی سماعت 02 مئی تک ملتوی کر دی گئ۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AT6VuGN.jpg
Last edited: