سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیسز کی سماعت ۔حفیظ اللہ نیازی کےانکشافات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیسز کی سماعت کا آغاز ہو گیا


" پانچ ہفتوں سے فیملی کو ملزمان سے ملنے نہیں دیا جارہا ، ملزمان کو برے حالات میں رکھا گیا ہے سلمان اکرم راجہ


ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتا چلا کہ برے حالات میں رکھا ہے؟جسٹس جمال خان مندو خیل

جولوگ پہلے ملے انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاتھ بندھےتھے،وکلاء

جالب نے جیل میں ایسی ہی ملاقات پر کہا تھا "حالات کا ماتم تھا ملاقات کہاں تھی"، اعتزاز احسن

شعر و شاعری تو ہمیں نہیں آتی اصل کیس چلنے دیں، جسٹس جمال خان مندو خیل
https://twitter.com/x/status/1810209467088216142
حفیظ اللہ نیازی نے عدالت کو جذباتی انداز میں بتایا کہ مولانا آزاد نے کہا تھا کہ سب سے بڑی ناانصافی جنگ کے میدانوں میں یا انصاف کے ایوانوں میں ہوتی ہے عدالت کو بتایا گیا فوج کسٹڈی میں ملزمان کو بیڑیاں ڈال کر ان کے لواحقین سے ملاقات کے لیے لایا گیا
https://twitter.com/x/status/1810210643158413809 https://twitter.com/x/status/1810209867539640473
"گذشتہ روز کیس کا ریکارڈ دیکھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ لاہور کے جناح ہاوس کو بھی آگ لگائی گئی، اب قائد اعظم جناح ہاوس میں کتنے دن رہے ہہ ہم بعد میں دیکھیں گے مگر قائد اعظم کی رہائش گاہ زیارت ریزیڈنسی کو بھی آگ لگائی گئی تھی تب شہداء فاونڈیشن کہاں تھی اور کتنی درخواستیں دائر کیں؟"

جسٹس جمال مندوخیل کے فوجی عدالتوں کے کیس میں شہداء فاونڈیشن کے وکیل سے مکالمہ!

فوجی تحویل میں 9 اور 10 مئی کے ملزمان کو اہلخانہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا، جن سات لوگوں کو ملنے دیا ان کے منہ پر کپڑا ڈال کر ہاتھ پیچھے باندھے گئے تھے، وکلاء سپریم کورٹ کے سات رکنی بنچ نے اٹارنی جنرل کو شکایات دور کرنے کی ہدایت کی تو اٹارنی جنرل نے بھی حیرت کا اظہار کیا کہ یہ ان کو بھی آج پتا چلا کہ ملزمان کے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے!
https://twitter.com/x/status/1810228366089257088 https://twitter.com/x/status/1810251616378863947

 
Last edited by a moderator:

Back
Top