سپریم کورٹ سے2کمپیوٹر چوری۔۔اسدطور کی خبر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ سے2کمپیوٹر چوری۔۔۔۔۔
ڈریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ نے ایف آئی آر میں
قاضی کے سیکٹری کے ڈرئیور اور نائب قاصد کو نامزدکر دیا۔۔۔۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوری شدہ کمپیوٹر قاضی کے سیکٹری کی گاڑی میں رکھے جا رہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1832477462590087412
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ فراڈ عیسئی اور اسکے چند پالتو چیلوں نے تو پورا انصاف چوری کرلیا ہے سپریم کورٹ سے
 

Back
Top