نوٹ: یہ تحریر مریم نواز سوشل میڈیا گروپ(بالخصوص ایس اے راشد نامی فورم ممبر ) کے سوشل میڈیا پر مذموم پراپیگینڈے کے جواب میں ہے جس میں اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق تحریک انصاف پر مذہبی کارڈ کھیلتے ہوۓ دشنام باندھے گئے ہیں- ورنہ اس تحریر کی کوئی خاص ضرورت نہ تھی کیونکہ تحریک انصاف ویسے ہی انتخابات جیت رہی ہے
فیصلہ آپ کا !.....دین یا ن لیگ
محترم قارئین، شائد آپ کے علم میں ہو کہ نواز شریف کی لعنت زدہ حکومت نے نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر اپنی حکومت کے آخری چند ماہ میں ایک ایسی جسارت کی جس سے اہلیان اسلام چاہے وہ شیعہ ہوں یا بریلوی یا دیوبندی یا سلفی سب کے دلوں کو شدید دھچکا لگا- انتخابی اصلاحات بل کے نام پر انتخابی فارم میں موجود ختم نبوت پر ایمان کے حلف نامے کو سادہ اقرار نامہ میں تبدیل کرنے کا- جس سے جب کوئی قادیانی چاہے سادہ اقرار نامہ بھر کر مسلمان بن کر پارلیمنٹ میں بیٹھ جاۓ اور قانون سازی میں حصہ لے سکے-
قادیانیوں کے مذموم مقاصد تو واضح ہی تھے کہ ایک مرتبہ راستہ کھل جاۓ تو ہم مسلمانوں کے بھیس میں اتنی تعداد میں اسمبلی پہنچ جائیں کہ ختم نبوت کے قانون کو ہی سرے سے ختم کرنے کے لئے راۓ عامہ ہموار کر سکیں البتہ نواز شریف اور مریم نواز کی کیا مجبوری تھی ؟ اس ضمن میں کسی کے پاس کوئی ثبوت موجود نہیں ہے- بعض لوگوں کا اندازہ ہے کہ نواز شریف اور مریم کی گردن کیونکہ کرپشن مقدموں میں پھنسی ہوئی تھی اسلئے انہوں نے یورپ اور امریکا میں موجود قادیانی لابی کی مدد سے بین الاقوامی برادری کی حمایت حاصل کرنے کا سوچا- دوسرے کچھ لوگ گستاخانِ رسول ''موچی'' اور ''بھینسا'' کی رہائی کے لئے مریم صفدر کی کاوشوں کو دلیل بنا کر کہتے ہیں کہ محترمہ عرصہ پہلے اسلام دشمن بیرونی طاقتوں کے ہتھے چڑھ چکی ہیں
اور یہ سب باقاعدہ انکے ایجنڈے کا حصہ تھا، مقصد اپنے آقاؤں کو یہ پیغام دینا تھا کہ مجھے طاقت میں لاؤ گے تو میں کسی بھی حد تک چلی جاؤں گی- شائد یہ بیٹی کی ہی ضد تھی کہ نواز شریف جیسا شخص جسکا مذہبی ہونا مشھور تھا اچانک راتوں رات ہی لبرل بلکہ دین بیزار ٹائپ دیسی لبڑا ہو گیا- اسکے لئے ہندوؤں کا گنیش دیوتا اور مسلمانوں کا رب ایک ہی بات ہو گئے، قادیانی بھی بھائی بن گئے وغیرہ وغیرہ
قصہ مختصر یہ کہ انتخابی اصلاحتی بل کی آڑ میں یہ حرکت اتنی چوری چھپے کی گئی کہ حزب اختلاف تو ایک طرف خود حکومتی ارکان کو بھی اسکی خبر نہ ہو سکی- چالاکی یہ تھی کہ بل کی مختلف شقیں کمیٹیاں بنا کر مختلف ارکان اسمبلی میں بانٹ دی گئیں کہ ان پر کام کریں اور پھر آخری یعنی فائنل ڈرافٹ میں انوشہ رحمان نامی ن لیگی رکن اسمبلی نے یہ ترمیم کر کے بل ڈرافٹ کر دیا جسے وزیر قانون نے ''او کے'' کر ڈالا
نواز شریف اور مریم نواز کا غلیظ ارادہ پورا ہو ہی جاتا لیکن شیخ رشید نے اچانک چوراہے پر ہنڈیا پھوڑ دی- بے غیرتی اور ڈھٹائی کی انتہا یہ تھی کہ حکومتی عہدیدار پہلے تو کسی بھی قسم کی ترمیم کے ہونے سے ہی مکر گئے، پھر کہنے لگے یہ تو ہم سب نے مل کر کیا تھا- لیکن جب بات پارلیمنٹ سے نکل کر سڑک پر پہنچی تو عجلت میں دوبارہ اقرار نامے کو حلف نامے پر واپس لا کر اُلٹا احسان جتا دیا کہ ہم نے پہلے سے بھی زیادہ مظبوط کر دیا ہے
لیکن بابا یہ سن دو ہزار اٹھارہ چل رہا ہے، عوام اب تمہارے تمام چلتر سمجھتی ہے، لہٰذا عوامی رد عمل آنا شروع ہوا- فیض آباد دھرنا، نواز شریف کو جوتا مارنا، احسن اقبال کو گولی مار دینا، زاہد حامد کا استعفیٰ، خواجہ آصف کے چہرے پر سیاہی وغیرہ.....یعنی نبی آخر (صلى الله عليه وعلى آله وسلم) کی نبوت پر حملہ آوروں کا جینا عذاب ٹھہر گیا
یہ ویڈیو تمام صورتحال واضح کر دے گی کہ نواز شریف کیا چاہتا تھا، کیوں ختم نبوت کے حلف نامے میں ترمیم کی گئی اور نواز شریف کو ووٹ دینے پر علماء بریلوی نے حرام اور کفر کا فتویٰ کیوں دیا

قادیانی ہمارے بھائی ہیں ~ نواز شریف
ن لیگ کو ووٹ دینا حرام ہے ~ متفقہ فتویٰ
اس تھریڈ کے ذریعے کسی کو جوتا مارنے، گولی مارنے یا سیاہی پھینکنے جیسے تشدد پر تو نہیں اکسایا جا رہا لیکن بطور مسلمان اتنا آپ کا فرض بنتا ہے کہ کم از کم ووٹ کے ذریعے مسلم لیگ ن کا راستہ روکیں- کیونکہ اقتدار میں واپس آ کر لازمی یہ ایسی کوشش دوبارہ کریں گے
اگر آپ ن لیگی ووٹر ہیں چاہے آپ کا مسلک کچھ بھی ہو تو ایک مرتبہ ضرور سوچیں
کیا آپ ن لیگ کو ووٹ دے کر ختم نبوت پر حملہ آوروں میں اپنا نام لکھوانا چاہتے ہیں ؟
کیا صرف نواز شریف سے سیاسی وابستگی کی خاطر آپ اپنا حشر جھوٹے نبی مرزا غلام قادیانی کے ساتھ کروانا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ حوضِ کوثر پر اپنے ایک دنیاوی ووٹ کے لئے دھتکار دیا جانا چاہتے ہیں ؟
کیا یہ ووٹ دے کر آپ کا ضمیر آپ کو مطمئن رہنے دے گا ؟
اگر ان تمام سوالوں کا جواب ہاں میں ہے تو بڑے شوق سے اپنی مرضی کیجیے، ختم نبوت کی حفاظت آپ کی مرہون منت نہیں
فیصلہ آپ کا !.....دین یا ن لیگ
- Featured Thumbs
- https://arynews.tv/en/wp-content/uploads/2018/01/maryam-5.jpg
Last edited: