خالد! آپکا بہت بہت شکریہ اس امپورٹنٹ مسلے پر یہ تھریڈ بنا کر میرے جیسے
دینی معاملات کی پیچیدگیوں اور باریکیوں پر توجہ نہ دینے والے گنہگار
کی راہنمائی کرنے کا . الله آپکو خوش رکھے اور دین و دنیا میں ترقیاں دے . آمین
مجہھے محترم محمد عادل صاحب کا انداز تکلّم اور حرف با حرف آسان اردو میں
.بیان کرنے کا انداز بھی بہت بھلا لگا . الله انکو بھی خوش رکھے
.اسلام کی روح کو سمجھنے کے لیے اس طرح کی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہا کریں
شکریہ . دُعا گوہ
Agar soney ki jaga plot le k rakh ley.بھائی جی ! ہم نے کلمہ الله اور رسول پاک کے نام کا پڑھا ہے مفتی کے نام کا نہیں
یہ فتویٰ اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے. اسلام میں ایسی کوئی بھی چھوٹ نہیں کہ اس طرح تو ہر بندہ سونے کے زیوارت بنا کر رکھ لے گا زکات سے بچنے کے لئے
جی ہاںAgar soney ki jaga plot le k rakh ley.
Us pe zakat hey?
خالد! آپکا بہت بہت شکریہ اس امپورٹنٹ مسلے پر یہ تھریڈ بنا کر میرے جیسے
دینی معاملات کی پیچیدگیوں اور باریکیوں پر توجہ نہ دینے والے گنہگار
کی راہنمائی کرنے کا . الله آپکو خوش رکھے اور دین و دنیا میں ترقیاں دے . آمین
مجہھے محترم محمد عادل صاحب کا انداز تکلّم اور حرف با حرف آسان اردو میں
.بیان کرنے کا انداز بھی بہت بھلا لگا . الله انکو بھی خوش رکھے
.اسلام کی روح کو سمجھنے کے لیے اس طرح کی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہا کریں
شکریہ . دُعا گوہ
Agar soney ki jaga plot le k rakh ley.
Us pe zakat hey?
خالد! آپکا بہت بہت شکریہ اس امپورٹنٹ مسلے پر یہ تھریڈ بنا کر میرے جیسے
دینی معاملات کی پیچیدگیوں اور باریکیوں پر توجہ نہ دینے والے گن
کی راہنمائی کرنے کا . الله آپکو خوش رکھے اور دین و دنیا میں ترقیاں دے . آمین
مجہھے محترم محمد عادل صاحب کا انداز تکلّم اور حرف با حرف آسان اردو میں
.بیان کرنے کا انداز بھی بہت بھلا لگا . الله انکو بھی خوش رکھے
.اسلام کی روح کو سمجھنے کے لیے اس طرح کی ویڈیوز پوسٹ کرتے رہا کریں
شکریہ . دُعا گوہ
یہان پر سنت کی صریحاّّ خلاف ورزی کی گئی ہے
حدثنا ابو كامل، وحميد بن مسعدة، المعنى ان خالد بن الحارث حدثهم، حدثنا حسين، عن عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، ان امراة اتت رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعها ابنة لها وفي يد ابنتها مسكتان غليظتان من ذهب، فقال لها:" اتعطين زكاة هذا؟" قالت: لا، قال:" ايسرك ان يسورك الله بهما يوم القيامة سوارين من نار؟" قال: فخلعتهما، فالقتهما إلى النبي صلى الله عليه وسلم، وقالت: هما لله عز وجل ولرسوله.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس کے ساتھ اس کی ایک بچی تھی، اس بچی کے ہاتھ میں سونے کے دو موٹے موٹے کنگن تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: ”کیا تم ان کی زکاۃ دیتی ہو؟“ اس نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں یہ اچھا لگے گا کہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ تمہیں آگ کے دو کنگن ان کے بدلے میں پہنائے“۔ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اس عورت نے دونوں کنگن اتار کر انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ڈال دئیے اور بولی: یہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہیں۔
سنن ابي داود
باب الْكَنْزِ مَا هُوَ وَزَكَاةِ الْحُلِيِّ
. باب: کنز کیا ہے؟ اور زیور کی زکاۃ کا بیان۔
حدیث نمبر: 1563
تخریج الحدیث: «سنن النسائی/الزکاة 19 (2481، 2482)، (تحفة الأشراف: 8682)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/178، 204، 208) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدثنا محمد بن إدريس الرازي، حدثنا عمرو بن الربيع بن طارق، حدثنا يحيى بن ايوب، عن عبيد الله بن ابي جعفر، ان محمد بن عمرو بن عطاء اخبره، عن عبد الله بن شداد بن الهاد، انه قال: دخلنا على عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، فقالت: دخل علي رسول الله صلى الله عليه وسلم فراى في يدي فتخات من ورق، فقال:" ما هذا يا عائشة؟" فقلت: صنعتهن اتزين لك يا رسول الله، قال:" اتؤدين زكاتهن؟" قلت: لا، او ما شاء الله، قال:" هو حسبك من النار".
عبداللہ بن شداد بن الہاد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے، وہ کہنے لگیں: میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے، آپ نے میرے ہاتھ میں چاندی کی کچھ انگوٹھیاں دیکھیں اور فرمایا: ”عائشہ! یہ کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: میں نے انہیں اس لیے بنوایا ہے کہ میں آپ کے لیے بناؤ سنگار کروں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تم ان کی زکاۃ ادا کرتی ہو؟“ میں نے کہا: نہیں، یا جو کچھ اللہ کو منظور تھا کہا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمہیں جہنم میں لے جانے کے لیے کافی ہیں“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 16200) (صحیح)»
سنن ابي داود
باب الْكَنْزِ مَا هُوَ وَزَكَاةِ الْحُلِيِّ
. باب: کنز کیا ہے؟ اور زیور کی زکاۃ کا بیان۔
حدیث نمبر: 156۵
قال الشيخ الألباني: صحيح
انجانے میں خطاء ہوئی میں اللہ کے حضور ہاتھ جوڑ کر معافی کا طلبگار ہوں . یا الله مجھے معاف کر دے . آئندہ انشااللہ احتیاط کروں گا
احادیث شریف کی روشنی میں تصحیح کرنے اور راہنمائی کرنے کا دل سے مشکور ہوں
الله مجھے معاف کرے اور آپکو اجر دے . آمین
ڈاکٹر صاحب ابن آدم میں سے کوئی بھی بہول چوک سے خالی نہیں ، ! اس لیئے اللہﷻ نے شب معراج والی رات کو امت کے لیئے سورہ بقرہ کی آیات تحفے کے طور پے دی گئی تہیں ، واضح رہے پورا قران جبرائیل امین آسمان سےزمین پر لائے تہے ، اور یے آیات آقاﷺ خود آسمان سے زمین پر لائے تہے
لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۭ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۭرَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَآ اِنْ نَّسِيْنَآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَآ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ۚ وَاعْفُ عَنَّا ۪ وَاغْفِرْ لَنَا ۪ وَارْحَمْنَا ۪ اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْــصُرْنَا عَلَي الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ ٢٨٦ۧ
اللہ کسی متنفس پر اس کی مقدرت سے بڑھ کر ذمہ داری کا بوجھ نہیں ڈالتا۔ ہر شخص نے جو نیکی کمائی ہے ، اس کا پھل اسی کے لیے ہے اور جو بدی سمیٹی ہے ، اس کا وبال اسی پر ہے ۔ (ایمان لانے والو! تم یوں دعا کیا کرو) اے ہمارے رب!ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جائیں ، ان پر گرفت نہ کر۔ مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال ، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے۔ پروردگار ، جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے ، وہ ہم پر نہ رکھ ہمارے ساتھ نرمی کر ، ہم سے در گزر فرما ، ہم پر رحم کر ، تو ہمارا مولیٰ ہے ، کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر۔
البقرہ - ۲۸۶
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ العَلِيمُ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|