سندھ کی تقسیم کیطرف پہلا قدم

Jury

Chief Minister (5k+ posts)
Punjabi-Sindhi-Blouchi-Pashtoon- sab urdu boltey hai urdu bolnay waley sidhi kayou nahi boltey jab ke altaf bhai kehtay hai ke mai sindh ka beta hoo per rehta London mei hoo aur London mei English Bolta hoou aur Koshish kerta hoou ke British leagha hoo....................................?:lol:[hilar](clap)(cry)[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

HOOUR CHOOPO....?ALTAF NE KARACHI KEY URDU BOLNAY WALO KO BAND GALI MEI DHAKAIL DIYA HEI.....

Imran nay kis ko kya tha????????

8.png

 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Imran nay kis ko kya tha????????

8.png



یہ وہ ظلم و ستم ہے جو سندھ میں مہاجر کئی دھائیوں تک سہتے آئے ہیں، تب جا کر ایم کیو ایم وجود میں آئی۔

اندرون سندھ کا تو حال ہی نہ پوچھیں، مگر کراچی یونیورسٹیز اور کالجز میں بھی جمعیت کے غنڈوں نے مہاجروں کی خاموش اکثریت کو مارا، پیٹا، تشدد کا نشانہ بنایا، انہیں یونیورسٹیز و کالجز میں داخل ہی نہ ہونے دیا۔۔۔۔۔ تو خود سے سوال کریں کہ کیا اسکے بعد بھی ایم کیو ایم اسلحہ نہ اٹھاتی؟؟؟ جبکہ حال یہ تھا کہ نہ عدالت کوئی انصاف مہیا کرتی تھی، نہ میڈیا اور نہ ہی پولیس و رینجرز آ کر معصوموں کو بچاتے تھے۔

جمعیت کے بعد بھی ظلم و ستم کی ایک لمبی لسٹ ہے۔

آج سندھی قوم پرست اور اے این پی آپ کو ساتھ ساتھ نظر آتے ہیں۔ مگر یہ حقیقت ہے کہ یہ فقط متحدہ دشمنی میں اکھٹے ہیں۔ جس دن متحدہ بیچ میں سے نکل گئی، اس دن ان کی دشمنی کا کھلم کھلا آغاز ہو گا۔