tashaddud

  1. ALI ARYAN

    سندھ کی تقسیم کیطرف پہلا قدم

    سندھی قوم پرستوں کی ذیلی طلبہ جماعتوں نے ایکدن کے نوٹس کے بعد مہران یونیورسٹی میں زیر تعلیم غیر سندھی طلبہ پر تشدد اور اسلحہ کے زور پر ان تمام غیر سندھی طلبہ کو جبری طور پر بے دخل کر دیا جنکی مادری زبان سندھی نہیں تھی.