سندھ پولیس کے اہلکاروں کو اسلام آباد بھیجنے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست

14sindhpolice.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ روکنے کیلئے سندھ پولیس کے اہلکاروں کو اسلام آباد ہائی کورٹ بھیجنے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے سندھ پولیس کی اضافی نفری طلب کی گئی تھی جس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1585239306691825664
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صوبہ سندھ میں کے سیلاب زدہ علاقوں میں پولیس اہلکاروں کی اشد ضرورت ہے، جبکہ کراچی شہر میں گزشتہ کئی ماہ سے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوچکا ہے ، لہذا عوام کے تحفظ کیلئے پولیس کی سندھ میں موجودگی ضروری ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں حکومت سندھ اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے اور عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سندھ حکومت کو 6ہزار اہلکاروں کو واپس بلوانے کے احکامات جاری کیے جائیں اور حکومت سندھ اور آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی واارداتوں کی روک تھام کیلئے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم بھی دیا جائے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak bari aay gi tab tak khoon kharab ho chuka ho ga or phir faisla aay ga police ki wapsi ka...

ya phir adalat pehli hearing main reject ker de gi
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Karachi main local body elections kay liyay police flood areas main busy hai..

lekin Islamabad janay kay liyay haazir hai..

kon haraami ho yaar tum log.. randi kay bachhay..
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Murdarion ka police Islamabad bhejna —- Rangers aur FC ki department —- Mulk ki salamati kay liye khatra hai —- Khoon kharaba shuro hoa tu Pakistan kay tukray ho jain gay —- Aur yeh Bajway Qadiani ka plan hai​

 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ان سے سندھ تو سمبھلتا نہیں۔ ذنخہ اور اس کے حرام خور پجاریوں نے سندھ کا بیڑا غرق کر دیا 15 سال میں۔
 

Back
Top