Jaanbaazkarachi
MPA (400+ posts)
یہ حرام خور پیپل "پالٹی" والے اتنے جھوٹے ہیں کے پناہ ہے، انکا صرف ایک موٹو ہے اور وہ ہے کھل کر اور دبا کر جھوٹ بولو اور اتنا بولو کے دیکھنے والے اتنا الجھ جائے کے اسکو حقائق کا پتا ہی نہیں چلے.
اس حلقے میں جو کے پی ایس اٹھاسی ملیر کراچی کا حلقہ ہے یہ ہمیشہ سے پیپل پالٹی کا حلقہ رہا ہے اور پی ٹی آئ تو ابھی نئی یہاں آئی ہے، لیکن جس بات کے سمجھنے والی بات ہے وہ یہ کے یہاں پر کل رجسٹر ووٹر کی تعداد ایک لاکھ اڑتالیس ہزار چار سو پینسٹھ ہے، جس میں سے اس گھٹیا جماعت کے گھٹیا امیدوار نے چوبیس ہزار دوسو اکسٹھ ووٹ لئے ہیں، جو کے مشکل سے کل ووٹر کی تعداد کا سولہ اعشاریہ چھ فیصد بنتا ہے !
اب ذرا غور کریں یہ جماعت یہاں اتنے عرصے سے ہے اور کل سولہ فیصد تک ووٹ لائی سکتی جبکے پاکستان تحریک انصاف اور اسکے اتحادیوں نے کوئی خاص کمپین چلانے کے باوجود اچھے خاصے ووٹ لے لئے، اگر ٹی ایل پی کے ووٹ نہ کٹتے تو وہ بھی پاکستان تحریک انصاف کو جانے تھے مگر کیا کیا جائے چند جاہل مذہبی گنوار جنکو کسی چیز کا علم نہیں وہ منہ اٹھا کے اپنی دو اینٹوں کی مسجد کیلئے نکل آتے ہیں.
اس حلقے کے الیکشن میں ٹوٹل ووٹر کے صرف چھبیس فیصد لوگوں نے حصہ لیا، ذرا سوچیں کے اگر ستر فیصد باہر نکل آتے تو کیا ہوتا ؟ جس تناسب سے پیپل پالٹی اتنے عرصے کی سیاست کے باوجود اتنے کم ووٹ لے سکی تو پھر اگر ووٹر زیادہ باہر نکلتے تو مجھے پورا یقین ہے کے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ہی کامیابی ملتی. اس طرح کے انتخابات میں لوگ بہت کم باہر نکلتے ہیں کیوں کے انکو پتا ہوتا ہے کے کوئی خاص چیز تبدیل نہیں ہوگی، نہ حکومت بدلے گی اور نہ ہی پاکستان پایپل پالٹی کی حکومت کی ہٹ دھرمی ختم ہوگی.
ان جھوٹوں کو آئینہ دکھانا ضروری ہے اور انکے میڈیا میں بیٹھے دلالوں کو اکسپوز کرنا ضروری ہے، لہٰذا اس پوسٹ کو شیر کریں تاکے ان گھٹیا لوگوں کے جھوٹ کو بے نقاب کیا جا سکے.

Last edited: