سندھ میں تحریک انصاف کی صورتحال انتہائی بری، ووٹ بنک گرگیا

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
یہ حرام خور پیپل "پالٹی" والے اتنے جھوٹے ہیں کے پناہ ہے، انکا صرف ایک موٹو ہے اور وہ ہے کھل کر اور دبا کر جھوٹ بولو اور اتنا بولو کے دیکھنے والے اتنا الجھ جائے کے اسکو حقائق کا پتا ہی نہیں چلے.

اس حلقے میں جو کے پی ایس اٹھاسی ملیر کراچی کا حلقہ ہے یہ ہمیشہ سے پیپل پالٹی کا حلقہ رہا ہے اور پی ٹی آئ تو ابھی نئی یہاں آئی ہے، لیکن جس بات کے سمجھنے والی بات ہے وہ یہ کے یہاں پر کل رجسٹر ووٹر کی تعداد ایک لاکھ اڑتالیس ہزار چار سو پینسٹھ ہے، جس میں سے اس گھٹیا جماعت کے گھٹیا امیدوار نے چوبیس ہزار دوسو اکسٹھ ووٹ لئے ہیں، جو کے مشکل سے کل ووٹر کی تعداد کا سولہ اعشاریہ چھ فیصد بنتا ہے !

اب ذرا غور کریں یہ جماعت یہاں اتنے عرصے سے ہے اور کل سولہ فیصد تک ووٹ لائی سکتی جبکے پاکستان تحریک انصاف اور اسکے اتحادیوں نے کوئی خاص کمپین چلانے کے باوجود اچھے خاصے ووٹ لے لئے، اگر ٹی ایل پی کے ووٹ نہ کٹتے تو وہ بھی پاکستان تحریک انصاف کو جانے تھے مگر کیا کیا جائے چند جاہل مذہبی گنوار جنکو کسی چیز کا علم نہیں وہ منہ اٹھا کے اپنی دو اینٹوں کی مسجد کیلئے نکل آتے ہیں.

اس حلقے کے الیکشن میں ٹوٹل ووٹر کے صرف چھبیس فیصد لوگوں نے حصہ لیا، ذرا سوچیں کے اگر ستر فیصد باہر نکل آتے تو کیا ہوتا ؟ جس تناسب سے پیپل پالٹی اتنے عرصے کی سیاست کے باوجود اتنے کم ووٹ لے سکی تو پھر اگر ووٹر زیادہ باہر نکلتے تو مجھے پورا یقین ہے کے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو ہی کامیابی ملتی. اس طرح کے انتخابات میں لوگ بہت کم باہر نکلتے ہیں کیوں کے انکو پتا ہوتا ہے کے کوئی خاص چیز تبدیل نہیں ہوگی، نہ حکومت بدلے گی اور نہ ہی پاکستان پایپل پالٹی کی حکومت کی ہٹ دھرمی ختم ہوگی.


ان جھوٹوں کو آئینہ دکھانا ضروری ہے اور انکے میڈیا میں بیٹھے دلالوں کو اکسپوز کرنا ضروری ہے، لہٰذا اس پوسٹ کو شیر کریں تاکے ان گھٹیا لوگوں کے جھوٹ کو بے نقاب کیا جا سکے.
 
Last edited:

Raja7866

Minister (2k+ posts)
یہ بات ہوئی نا پٹواریوں والی!
شیرررررررر
یہ عقل اور حقائق والی بات ہے۔ بچوں کو یہ باتیں سمجھ نہیں آتیں۔ جب وقت آئے گا تو بچے بڑھے بھی ہونگے ساتھ عقل بھی آئے گی پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Vote bank shuroo mein kisi ka bhi nahin hota. Wo banana parta hai. PTI needed a break in Karachi politics which it got in 2018. It then needed to transform this chance into vote bank. And I have no doubt in my mind that PTI failed in doing that.
What has Faisal Vowda done for PTI Karachi chapter for which he has been given Senate ticket?
That was wave peak of MQM, anyone with Kite Symbol wins.That is another story AH cashed the massive support for public or not? If not why ?
Yes This Bahripia Amir was inducted in Musharraf cabinet once exposed he was not only expelled rather had to resign MNA seat.
You can argue people voted IK like AH
My dear IK can bring less than 500 people in Nishter Park and AH could and can bring millions?
I am not fan of AH but accept facts and fight for Karachites rights that doesn’t mean I am MQM then RAW.
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کا آخری وقت ہے انشاءاللہ
اب پی ٹی آئی والے جیل میں جائیں گے۔
بس اک رات اگر نیازی صاحب بھی جیل میں لگا لیں الیکشن چوری والے معاملے میں تو مجھے سکون مل جائے گا۔
کیونکہ الیکشن چور ملک کا سب سے بڑا چور ہوتا ہے جو کہ اسوقت مسٹر نیازی ہے
Dekho Bhai
Neither Imran will be prosecuted nor Aleema Khan or Khattak etc
Like Mariam Nawaz Bilawal Zardari they are all pets of GHQ .
Kabhi Haath Maror Deyn gay ?
They will never be punished like Zardari got life time medical bail so his open n shut case will never get justice.
He has been assured his Hejira will be next PM. Why he was sloganning yesterday PM Bilawal n you guys who caught their corruption will agree for that and also 3rd extension of Bajwa too.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اینکر مائی بہت چخ چخ کرتی ھے ان الیکشن میں کوئی عوام دلچسپی نہیں لیتے کیونکہ ان سیٹوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ھے لیکن یہ اینکر پرسن مائی خواہ مخواہ چخ چخ کر رھے ھیں۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اصل بات یہ ہے کہ جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے، عوام کو ریلیف کی بجائے مہنگائی کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے، ساتھ ہی کرونا کی وبا کی وجہ سے کراچی جیسے شہر میں لوگوں کے روزگار کو بہت نقصان پہنچا۔ پھر یہ پیپلز پارٹی نے بھی ایسی حرکتیں کیں ہیں کہ لوگ گالیاں عمران خان کو ہی دے رہے ہیں۔ گندم چوری والے مسئلے کی وجہ سے آٹے کا تھیلا پھر کراچی میں مہنگا ہوگیا ہے۔ حالانکہ یہ صوبائی حکومت کی کارستانی ہے، لیکن لوگ عمران خان کو ہی قصور وار ٹھہرا رہے ہیں۔

دوسرا کمال سندھ کے گورنر اور فیصل واوڈا جیسے لوگوں کا ہے۔ جنھوں نے سوائے ایکشن موویز اور گلیمر کی گیم کھیلی اور عامر لیاقت کی لیاقت سے کون نہیں واقف؟

لیکن، میرا خیال ہے کہ کراچی کو ابھی چھوڑ دینا چاہیئے۔ ملکی سطح پر جب معیشت بہتر ہوگی تو کراچی میں خود بخود کاروبار چلنے کی وجہ سے لوگوں کا غصّہ شائد ہلکا ہوجائے۔

اس وقت ضرورت ہے بلوچستان میں کچھ کرنے کی۔ یہ پاکستان کی سیاست کا آخری مہرہ ہے، جسے ہاتھ سے کسی بھی صورت نہیں نکلنا چاہیئے۔ پاکستانی نظام حکومت میں، جہاں حلقوں کی سیاست ہے، بلوچستان کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ کراچی کی کمی اگلے الیکشن میں بلوچستان پوری کر سکتا ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کٹھ پتلی نااہل حکومت کا پورے پاکستان سے نام و نشان مٹ جاے گا چوں چوں کا مربہ ہے پارٹی کہاں ہے؟ مانگے تانگے کے ممبران جووزیر بننے کے لالچ میں چلے آے تھے بھاگ جائیں گے
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Its high time we have a third front to give alternative leadership choice. Ideally it shoudl be an alliance of the smaller parties who have never been in government along with a new party of Pakistani nationalists....
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
That was wave peak of MQM, anyone with Kite Symbol wins.That is another story AH cashed the massive support for public or not? If not why ?
Yes This Bahripia Amir was inducted in Musharraf cabinet once exposed he was not only expelled rather had to resign MNA seat.
You can argue people voted IK like AH
My dear IK can bring less than 500 people in Nishter Park and AH could and can bring millions?
I am not fan of AH but accept facts and fight for Karachites rights that doesn’t mean I am MQM then RAW.
MQM supporters and voters are not RAW funded. They are as much or more patriotic than other Pakistanis. Karachiites struggle against quota system and census is very much justifiable. But, I am not a big fan of armed struggle, be it from MQM, PPP, or anyone else.
 

Back
Top