سندھ حکومت رمضان پیکج کے تحت پانچ ہزار ہر ضرورت مند خاندان کو دے گی۔ سندھ کے تیسری بار منتخب ہونے والے وزیراعلی مراد شاہ کے بقول سندھ کی آبادی کا ساٹھ فیصد حصہ اس سے مستفید ہوگا۔ اندازہ لگائیں صوبے کی ساٹھ فیصد آباد کی معاشی حالت کیا ہے۔ شاہ صاحب کی جماعت کب سے سندھ میں اقتدار میں ہے؟