زہریلے دھویں کو بننے سے روکنا نہی ہے منہ پر ماسک رکھ لینا ہے
یہ ہے ہماری قوم اور حکومت کی ذہنی حالت
او بیغرتو کیا تمہیں اپنی گاڑیاں ، رکشے ، موٹر سائکل نظر نہی آتے جو یمہارے سامنے زہریلا دھواں نکال رہے ہیں اور تم انکو پھینکتے نہی یا ٹھیک نہی کرواتے
اگر یہ نہی کرو گے تو دنیا کی کون سی طاقت تمہیں زہریلے دھویں سے بچا سکتی ہے ؟؟؟