سلیم صافی کے گھڑی کو چومنے اور آنکھوں سے لگانے پر سائرہ بانو کا طنزیہ تبصرہ

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ghari tu bahana hai ——
World Series Celebration GIF by MLB
Ball Love GIF by Big Brother Australia
——— 😜😂😂

 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم صافی کسی زمانے میں ایک طلبہ تنظیم کا غنڈہ تھا جس نے خود اعتراف کیا کہ انہوں نے اسلامیہ کالج پشاور میں ایک تقریب پر دھاوا بول کع اسے بتاہ و برباد کیا۔

سلیم صافی نے یہ حرکت اسلام اور خانہ کعبہ کی محبت میں نہیں بلکہ عمران خان کے بغض میں کی ہے۔
 

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
the basic reason Khan had to sell the watch.. its not possible to wear it all the time and be able to take care of the Sanctity of the Holy Kaaba
The Office Thank You GIF