سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کٹوتی کےنتائج بھگتنا ہوں گے:امریکی صدر

oil-saudia-jeobaidan-aa.jpg

امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو خبردار کر دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے تیل میں کٹوتی کی تو اس کے نتائج پھر ریاض کو بھگتنا ہوں گے۔

ایک امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ ابھی یہ تو نہیں بتاؤں گا کہ اس کیلئے کیا پلان ہے یا کیا اقدامات کیے جائیں گے مگر یہ تو طے ہے کہ اگر انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی کی تو پھر اس کے یقیناً نتائج ہوں گے۔

واضح رہے کہ 13 ممالک پر مشتمل اوپیک اور اسکے 10 اتحادیوں نے 2 ملین بیرل روزانہ کی بنیاد پر تیل کی پیداوار میں پچھلے ہفتے کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ جس سے موسم سرما کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

امریکی صدر نے اپنے انٹرویو میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی ٹرمپ کو آرام سے ہرا سکتے ہیں۔ جبکہ جی 20 کے سربراہ اجلاس میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات سے متعلق انہوں نے کہا کہ پیوٹن سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

البتہ جو بائیڈن نے یہ ضرور کہا کہ اگر روسی صدر نے ملاقات میں پہل کی اور کہا کہ وہ باسکٹ بال برٹنی گرنر کی رہائی پر بات کرنا چاہتے ہیں پھر بات ہو سکتی ہے۔ اس سب کا دارومدار اس بات پر ہے کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس کے ترجمان تیل کی پیداوار میں کمی پر یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ امریکی صدر اپیک پلس کے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظرثانی چاہتے ہیں۔ کیونکہ امریکا کا ماننا ہے کہ اس سے روس کو فائدہ پہنچے گا۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zayada se zayada kia karo gey?
Journalist Kashogi ki story again chalao gey?9/11 par reports nashar karo gey?
KSA..Israel safarati relations par articles chupao gey?
Ho sakta kuch bhi na karo.Biden sahib apnay midterm election ki fikar karo ab.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سعودی عرب تو بعد میں بھگتے گا تُو پہلے اپنے گھر کی خبر لے لے . آج پمپ پر پریمیم آئل چھ ڈالر انسٹھ سینٹ سے سات ڈالر فی گیلن تک تھا . گاڑی کی ٹنکی ١٠٦ ڈالر میں بھری گئی تھی
اس نالائق آدمی کو اپنے ماؤف دماغ کے باعث دوسرے ملکوں کو سوائے دھمکیاں دینے کے کوئی اور کام ہی نہیں
 
US M establishment ko itna near expired banda hi mila tha?Banda ghora tu chalnay ke qabal wala rakhay..
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
oil-saudia-jeobaidan-aa.jpg

امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو خبردار کر دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے تیل میں کٹوتی کی تو اس کے نتائج پھر ریاض کو بھگتنا ہوں گے۔

ایک امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ ابھی یہ تو نہیں بتاؤں گا کہ اس کیلئے کیا پلان ہے یا کیا اقدامات کیے جائیں گے مگر یہ تو طے ہے کہ اگر انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی کی تو پھر اس کے یقیناً نتائج ہوں گے۔

واضح رہے کہ 13 ممالک پر مشتمل اوپیک اور اسکے 10 اتحادیوں نے 2 ملین بیرل روزانہ کی بنیاد پر تیل کی پیداوار میں پچھلے ہفتے کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ جس سے موسم سرما کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

امریکی صدر نے اپنے انٹرویو میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی ٹرمپ کو آرام سے ہرا سکتے ہیں۔ جبکہ جی 20 کے سربراہ اجلاس میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات سے متعلق انہوں نے کہا کہ پیوٹن سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

البتہ جو بائیڈن نے یہ ضرور کہا کہ اگر روسی صدر نے ملاقات میں پہل کی اور کہا کہ وہ باسکٹ بال برٹنی گرنر کی رہائی پر بات کرنا چاہتے ہیں پھر بات ہو سکتی ہے۔ اس سب کا دارومدار اس بات پر ہے کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس کے ترجمان تیل کی پیداوار میں کمی پر یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ امریکی صدر اپیک پلس کے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظرثانی چاہتے ہیں۔ کیونکہ امریکا کا ماننا ہے کہ اس سے روس کو فائدہ پہنچے گا۔
Ghaur karney ki baat hai. Agar Amerika Saudi Arab ko is tarah ki dhamki dey sakta hai to Pakistan " kis khait ki mooli hai".
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
سعودی عرب میں بھی امریکہ رجیم چینج کر سکتا ھے ان کی آرمی ادھر ھی بیٹھی ھے۔
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Saudi Arabia deserves .... thats why Imran Kahn says ...HUM GHULAM NAHEIN HEIN .... More than 50% wealth of world is in hands of Muslim world & all are slaves of US & West ....this is the reason US & West does not like Imran Khan ... they are afraid if Khan brings all Muslims world on one page .... will be disaster for US & West.
 
samisam

یہ حرام زادے بھٹو والی حرام زدگی دہرانا چاہتے لیکن اگر بھٹو کی پھانسی کی طرح عمران خان کے ساتھ کوئی زدگی نطفہ حرامی امریکہ کے مقامی پالتو کتوں نے کی تو ان کے ٹکڑے کرکے امریکی کتوں کو ڈالے جائیں گے