امریکی صدر بائیڈن

  1. Muhammad Awais Malik

    حماس کےحملوں کا مقصد سعودیہ،اسرائیل تعلقات کاعمل ثبوتاژ کرنا تھا:بائیڈن

    حماس کے حملوں کا مقصد سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پرلانے کا عمل ثبوتاژ کرنا تھا,بائیڈن امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کومعمول پرلانے کے عمل کو ثبوتاژ کرنا تھا۔ چندہ جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    امریکی صدر کے بیٹے کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات شروع

    امریکی صدر جو بائیڈن کےبیٹے ہنٹربائیڈن کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان سامنے آگیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان اوور سائیٹ اینڈ ریفارمز کے سینئر رکن جیمزکومر نےنمائند ہ جم گارڈن اور دیگر ریپبلکنز کے ہمراہ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا...
  3. S

    امریکی صدر کے بیان سے عمران خان کا سازش کا بیانیہ ختم ہوگیا : خواجہ آصف

    وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ امریکی صدر کے بیان سے عمران خان کا سازش والا بیانیہ ختم ہوگیا،جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ امریکی صدر جو بائڈن کے بیان کی وجہ پاکستان کی روس اور یوکرین پالیسی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر...
  4. S

    امریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے: وفاقی وزیر خرم دستگیر

    وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق شکوک وشبہات کو غلط قرار دے دیا، گوجرانوالاہ میں ہریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں خرم دشتگیر نے کہا کہ پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے۔ وفاقی وزیر خرم دستگیر نے امریکی صدرکے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے...
  5. Rana Asim

    سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کٹوتی کےنتائج بھگتنا ہوں گے:امریکی صدر

    امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو خبردار کر دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے تیل میں کٹوتی کی تو اس کے نتائج پھر ریاض کو بھگتنا ہوں گے۔ ایک امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ ابھی یہ تو نہیں بتاؤں گا کہ اس کیلئے کیا پلان...
  6. Rana Asim

    شہباز اور بائیڈن میں ملاقات ہونا برف پگھلنے کی نشاندہی کرتا ہے:بلاول بھٹو

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات کا ہونا اس بات کی نشاندہی ہے کہ ہمارے تعلقات میں جو برف تھی وہ پگھل رہی ہے۔ نجی چینل جیو سے گفتگو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا شکرگزار ہیں کہ صدر بائیڈن نے دوسرے ملکوں کے ساتھ پاکستان کو بھی اپنی...
  7. S

    مشیر ماحولیات امین اسلم کی امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات

    گلاسکو میں مشیر ماحولیات امین اسلم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی، موسمیاتی سربراہی کانفرنس کے دوران ہونے والی ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور موسمیاتی خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا، مختصر ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں پاک امریکہ اشتراک...