سستی بجلی اور صنعت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سستی بجلی اور صنعت لازم و ملزوم ہیں یہ بات سبھی مانتے ہیں لیکن سمجھتا کوئی کوئی ہے
خاں صاحب نے ٹیکسٹائل اور ایکسپورٹ انڈسٹری کو بجلی سستی دینے کا فیصلہ کیا ہے . ٹیکسٹائل کی حد تک تو شاید یہ فیصلہ درست ہو کیونکہ ٹیکسٹائل کی بنیادی جنس کپاس ہے . اور کپاس کی پورے ایشیا میں قیمت برابر ہے . لہٰذا کپاس کی ویلیو ایڈیشن کرنے میں سستی بجلی یقینا کارآمد ہو گی . اس سے پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری آگے جانے کی امید ہے
لیکن دیگر انڈسٹری ، جس میں فولاد ، تانبا ، ایلومینیم اور دیگر دھاتوں کو استعمال کیا جاتا ہے ، میں کچھ خاص کارخانوں کو سستی بجلی دینے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہو سکتا
جتنی بھی دھاتیں ہیں ان کو قابل استعمال بنانے کے لئے کم از کم ایک بار پگھلانا پڑتا ہے اور پگھلانے کے لئے بھٹیوں میں بجلی استعمال ہوتی ہے
سوا کلو فولاد پگھلانے کے لئے بجلی کا تقریبا ایک یونٹ استعمال ہوتا ہے ، اب پاکستان میں بجلی کی قیمت چین سے دو گنا ہے لہٰذا ہمیں فولاد تیار کرنے میں تقریبا دس روپے زیادہ لگتے ہیں
اور یہی دس روپے انڈسٹری کی تباہی کے لئے کافی ہیں ، ایک اوسط درجے کا مینوفیکچرنگ یونٹ ایک دن میں چار یا پانچ ہزار کلو فولاد پروسس کرتا ہے اور ہر کلوگرام پر اس کی بچت پانچ دس روپے ہی ہوتی ہے
مہنگا فولاد خریدنے کا یہ اثر پڑتا ہے کہ پاکستانی صنعت کار جو چیز بنا کر کچھ پیسے کما سکتا تھا، چین اس کے خام مال سے بھی سستی پروڈکٹ مارکٹ میں لے آتا ہے
اس لئے اس صنعت کار کو اگر سستی بجلی دے بھی دی جائے تو اس کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے جب خام مال کی قیمت میں ہی وہ مقابلے سے باہر ہو چکا ہے
. . . . . . .
حکومت اگر واقعی صنعت کو فروغ دینا چاہتی ہے تو خام مال بنانے کی انڈسٹری یعنی سٹیل مل ، یا دوسری بھٹیوں کو سستی بجلی دے اور ان کو پابند کرے کہ وہ فولاد سٹیل ایلوممیم وغیرہ کی سستے داموں فراہمی یقینی بنائے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی برامدات میں زیادہ تر وہ اشیا شامل ہیں جن میں ہاتھ سے کام شامل ہوتا ہے ، یعنی اگر کوئی چیز مشین پر بن جاتی ہے تو چین اس پر چھایا ہو گا . اور جہاں ہاتھ سے کام کر کے کوئی چیز بنتی ہے وہاں سستے پاکستانی دستکار کے کندھوں پر کوئی سیٹھ پیسے کما رہا ہو گا
مثلا پاکستانی فٹ بال ہاتھ سے سئے جاتے ہیں اور چین میں فٹ بال مشین پر بنتے ہیں . الله کی مہربانی سے ہاتھ سے بنائے فٹبال کی ڈیمانڈ زیادہ ہے اس لئے یہاں کی صنعت بچ گئی ہے ورنہ چین نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی
. . . . . .
لہٰذا اس انڈسٹری کو سستی بجلی دینے کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے ؟
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور چیز جو خاں صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی ، یہ کہ ایسے نہیں ہوتا کہ ہم کوئی پروڈکٹ بنائیں اور پہلے دن ہی اسے ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیں . کوئی بھی پروڈکٹ پہلے ملک میں قبولیت کی سند پاتی ہے اس کے بعد اسے دوسرے ممالک میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے
لہٰذا پہلے پاکستان کی لوکل انڈسٹری کو پروموٹ کریں ، جب یہ انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہو جائے گی تو ایکسپورٹ شروع ہو گی
مزید یہ کہ پاکستان کی لوکل انڈسٹری کی زبوں حالی کی وجہ سے سالانہ پندرہ ارب کا سامان چین سے آتا ہے ، اس لئے اگر لوکل انڈسٹری پروموٹ کیا جائے تو ملک کو یقینا فائدہ ہو گا
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل پرویز مشرف صاحب کا دور یاد آ رہا ہے جس میں صنعتوں کو سستی بجلی دی جاتی تھی یہاں تک کہ کارخانے اتنا چلتے تھے کہ گھروں کے لئے بجلی نہیں بچتی تھی
اس دور میں بے آرامی تو تھی لیکن نوکریوں اور روزگار کے حوالے سے وہ دور مثالی تھا
حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ سستی بجلی تمام صنعتوں کو دی جائے . گھروں میں اے سی استعمال کرنے والوں کے لئے سولر پینل لازمی قرار دے دے لیکن صنعت پر سمجھوتہ ہرگز نہ کرے
 
Last edited:

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
If we harness only 50% of our hydro electric potential our exports can reach 100 Billion USD
Problem is when you outsource hydro power projects to private sector it becomes expensive as well.
So the key is Cheap Hydro electricity NOT just hydro electricity,
 
luckey_iam

MPA (400+ posts)
Pakistan needs to support its local industry. all the products should be made in Pakistan. we are a developing nation we can't afford to import every necessity from china nor do we have money to import. this is one of the reason dollar price is skyrocketing every day. Pakistan needs to develop the electronic, mechanical and automobile sector so that we can balance our trade and earn some forex as well.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Pakistan energy policy debacle started with rental IPPs in 1990s when Asia was rising ..... I don’t know whether it was incompetence of PPP and PMLN or malafide but it destroyed our industries .....
Now public private partnerships in renewable energy is the only option .....
Solar energy with net metering by individual households can produce wonders if given incentives like tax breaks .....
Energy should be hydro, solar , nuclear and wind and should be given cheaper then China to every tax paying buisness which is employing more then 10 people ......
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan's government priorities are heading in the right direction and hopefully will bear it's fruits one day. The longer his govt survives the better Pakistan will become.
 
luckey_iam

MPA (400+ posts)
IPP's are sucking the blood out of Pakistan. These agreements are making Pakistan bleed
I couldn't understand why can't we revoke these agreements. Imran khan has trapped in a bureaucratic black hole. he put on-hold his major reform agendas. he hasn't reformed judiciary police and patwari system. even though they were his core agenda before the election.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
I couldn't understand why can't we revoke these agreements. Imran khan has trapped in a bureaucratic black hole. he put on-hold his major reform agendas. he hasn't reformed judiciary police and patwari system. even though they were his core agenda before the election.
Negotiations for cheaper electricity by IPPs and cheaper LNG from Qatar are going on ..... Hopefully will be settled in a few months .....
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور چیز جو خاں صاحب کو سمجھ نہیں آ رہی ، یہ کہ ایسے نہیں ہوتا کہ ہم کوئی پروڈکٹ بنائیں اور پہلے دن ہی اسے ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیں . کوئی بھی پروڈکٹ پہلے ملک میں قبولیت کی سند پاتی ہے اس کے بعد اسے دوسرے ممالک میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے
لہٰذا پہلے پاکستان کی لوکل انڈسٹری کو پروموٹ کریں ، جب یہ انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہو جائے گی تو ایکسپورٹ شروع ہو گی
مزید یہ کہ پاکستان کی لوکل انڈسٹری کی زبوں حالی کی وجہ سے سالانہ پندرہ ارب کا سامان چین سے آتا ہے ، اس لئے اگر لوکل انڈسٹری پروموٹ کیا جائے تو ملک کو یقینا فائدہ ہو گا
Your local industry needs demand in local market and after establishing itself in local market it can export
But the standard of that product needs to be consistently higher to make it export quality
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I couldn't understand why can't we revoke these agreements
It's a good thing then you are not in charge of anything. You can't just revoke agreements and contracts on a whim. If you do then be prepared to be sued. Like Pakistan got sued and fined $6 billion in the reko dek case. Plus you lose credibility and less and less buisnesses and countries want to do business with you
 
hah lol, I wish I be in charge. I would have rounded these contracts and put in the asses of those who did them. all we need to do is look at the culprits behind deals which are also real owners of these ipps and we can solve it easily by putting hefty taxes on them and use that money to give people relief. only need will power and execution.
 
Yeah if only shit was that easy!