Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج کا خط، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد کا توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا حکم
جج انسداد دہشت گردی سرگودھا کو دھمکیوں کے معاملہ پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا حکم
عدالت نے ڈی ایس پی سرگودھا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے،
عدالت نے توہین عدالت کے نوٹس پر 27 جون کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا
عدالت نے آئندہ کیس جسٹس شاہد کریم کے پاس لگانے کا حکم دے دیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FMVHfd4.jpeg