سروسز چیف کی مدت ملازمت کو تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کیا گیا ہے، لیکن چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تین سالہ مدت کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ جس سے ہر تین سال بعد ایک لیفٹیننٹ جنرل کو ترقی ملتی رہے گی۔ مارشل لا ادوار میں بھی یہی ہوتا تھا کہ ڈکٹیٹر ایک، دو لیفٹیننٹ جنرل کو تین سال بعد جوائنٹ چیف، وائس چیف پر ترقی دیکر جنرلز کو مطمئن رکھتے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1853469587515310136 جسم فروشی اور ذہنی غلامی ایک لت ہوتی ہے۔ یہ لگ جاتی ہے تو چھوٹنے کا نام نہیں لیتی۔میرے کچھ دوست مجھ سے بحث کیا کرتے تھے کہ میاں صاحب نے ایکسٹینشن نہیں دینی، جو ہو جائے، حافظ تین سال بعد گھر جائے گا۔ اس وقت وہ نواز شریف کو بُرا بھلا کہنے کی بجائے چولیں مار رہے ہیں۔ میرا کہنا ہمیشہ یہ ہوتا تھا کہ اگر نواز شریف کو طاقت، اقتدار اور پیسے کے لیے اپنی ماں کی قبر بیچنی پڑی تو وہ بھی بیچ دیں گے۔ ان کے کوئی اصول نہ تھے، نہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1853468025585860964 https://twitter.com/x/status/1853510542687711500 https://twitter.com/x/status/1853513481569640878 https://twitter.com/x/status/1853548190546694525 https://twitter.com/x/status/1853540188859031655 https://twitter.com/x/status/1853672391572103213 https://twitter.com/x/status/1853471930621247925 https://twitter.com/x/status/1853686591211900937 https://twitter.com/x/status/1853835425032646863

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/pRV7ZMK/Majid-Nizami.jpg
Last edited: