سروسز چیف کی مدت ملازمت کو تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کیا گیا ہے، لیکن چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تین سالہ مدت کو تبدیل نہیں کیا گیا۔ جس سے ہر تین سال بعد ایک لیفٹیننٹ جنرل کو ترقی ملتی رہے گی۔ مارشل لا ادوار میں بھی یہی ہوتا تھا کہ ڈکٹیٹر ایک، دو لیفٹیننٹ جنرل کو تین سال بعد جوائنٹ چیف، وائس چیف پر ترقی دیکر جنرلز کو مطمئن رکھتے تھے۔
جسم فروشی اور ذہنی غلامی ایک لت ہوتی ہے۔ یہ لگ جاتی ہے تو چھوٹنے کا نام نہیں لیتی۔میرے کچھ دوست مجھ سے بحث کیا کرتے تھے کہ میاں صاحب نے ایکسٹینشن نہیں دینی، جو ہو جائے، حافظ تین سال بعد گھر جائے گا۔ اس وقت وہ نواز شریف کو بُرا بھلا کہنے کی بجائے چولیں مار رہے ہیں۔ میرا کہنا ہمیشہ یہ ہوتا تھا کہ اگر نواز شریف کو طاقت، اقتدار اور پیسے کے لیے اپنی ماں کی قبر بیچنی پڑی تو وہ بھی بیچ دیں گے۔ ان کے کوئی اصول نہ تھے، نہ ہیں۔