battery low
Chief Minister (5k+ posts)
میرا ملک ہے میرے ادارے ہیں،کوئی بات نہیں، لیکن میں مافیا کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا،میں آخری دم تک لڑتا رہوں گا،
عمران ریاض خان
میں اپنے پیٹ سے کپڑا نہیں اٹھاؤں گا،میرے ساتھ جو انہوں نے کیا کبھی نہیں بتاؤں گا،میں اپنوں کے ساتھ کیا لڑائی کروں۔عمران ریاض
آج ایک میڈیٹ چوری کر کہ خاتون وزیر اعلی بن رہی ہے،،، یہ ایک سلامی دی ہے،،، انہوں نے،،، انہوں نے میرے باپ کو کرپٹ کہا ہے،، میرے دل کو یہ بات لگی ہے،،، عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1760775736296923615 https://twitter.com/x/status/1760637809193345344 https://twitter.com/x/status/1760761725333213295 https://twitter.com/x/status/1760898669178769546

Last edited by a moderator: